کلثوم نواز کو الیکشن کمیشن نے پاس کردیا۔ تحریک انصاف کو کرارا جواب اسلام آباد: (ملت آن لائن) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے اعتراض کا جواب دے دیا اور واضح کیا ہے کہ حلقہ این اے 120 سے منتخب کلثوم نواز حلف نہ اٹھانے کے باوجود رکن قومی اسمبلی ہیں۔ الیکشن کمیشن نے تحریک […]
اھم خبریں
کلثوم نواز کو الیکشن کمیشن نے پاس کردیا
-
جانیے شیخ رشید کے سنسنی خیز انکشافات
جانیے شیخ رشید کے سنسنی خیز انکشافات اسلام آباد:(ملت آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نوازشریف سے زیادہ دولت اسحاق ڈار نے لوٹی لیکن اب لندن، دبئی اور سعودی عرب میں بے نامی دولت کی تحقیقات شروع ہوگئی ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے باہر میڈیا سے […]
-
چین کا بھارتی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
چین کا بھارتی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ بیجنگ؛(ملت آن لائن)چینی حکام کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ انھوں نے بھارتی ڈرون کو چین کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر مار گرایا گیاہے ۔ چین کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق فوج کے مغربی بیورو کے نائب ڈائریکٹر زانگ شوئیلی نے کہاہے […]
-
پوپ فرانسس بھی پریشان
پوپ فرانسس بھی پریشان ویٹیکن سٹی:(ملت آن لائن) کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے مقبوضہ بیت المقدس کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ویٹیکن میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے پوپ نے امید ظاہر کی کہ اس معاملے میں حکمت اور دانائی غالب آئے گی تاکہ […]
-
پاکستانی فوج نے سعودی عرب میں اہم کام مکمل کرلیا
پاکستانی فوج نے سعودی عرب میں اہم کام مکمل کرلیا ریاض(ملت آن لائن)پاکستانی سعودی سیکیورٹی فورس نے شہاب دوئم مشقوں کا اہم دور مکمل کرلیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دہشت گردی کے انسداد کے ماہر دستے دھماکہ خیز اشیاء کو غیر موثر بنانے ، چھاتہ بردار، بکتر بند اور دیگر امدادی یونٹ کے جوان […]
-
حافظ سعیدنے بڑی جنگ کی پیش گوئی کردی
حافظ سعیدنے بڑی جنگ کی پیش گوئی کردی کراچی(ملت آن لائن) امیر جماعۃ الدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس میں امریکی سفارت خانہ منتقل کرنے کے اعلان پرشدیدردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کا یہ اقدام صرف یہودیت کی دوستی اور اسلام و […]





