اھم خبریں

بیت المقدس کے معاملے پر ٹرمپ سرخ لکیر عبور نہ کریں، طیب اردگان

  • تنقید کے باوجود

    بیت المقدس کے معاملے پر ٹرمپ سرخ لکیر عبور نہ کریں، طیب اردگان انقرہ:(ملت آن لائن) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت بنائے جانے کی اطلاعات پر اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ اس معاملے پرسرخ لکیر عبور کرنے […]

  • حافظ سعید سیاست کے میدان میں

    حافظ سعید سیاست کے میدان میں سرگودھا:(ملت آن لائن) جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید نے سرگودھا کے این اے 67 سے انتخابات میں حصہ لینے کیلیے صلاح مشورے شروع کر دیے۔ امیر جماعت الدعوۃ حافظ سعید نے مذکورہ حلقے کے حوالے سے سیاسی صورت حال کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے۔ واضح رہے […]

  • سانحہ ماڈل ٹاؤن کے لواحقین کو تصدیق شدہ رپورٹ مل گئی

    سانحہ ماڈل ٹاؤن کے لواحقین کو تصدیق شدہ رپورٹ مل گئی لاہور:(ملت آن لائن) پاکستان عوامی تحریک کے درجنوں کارکنوں نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ کے لیے سول سیکریٹریٹ کے سامنے احتجاج کیا۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے لواحقین اور پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں نے جوڈیشل رپورٹ کے حصول کے لیے لاہور میں سول […]

  • بڑی جماعت کا غرور توڑ دیا: خورشدید شاہ

    بڑی جماعت کا غرور توڑ دیا: خورشدید شاہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) خورشید شاہ کا کہنا ہے پیپلزپارٹی نے بڑے جلسے کرنے کی دعویدار جماعت کا غرور توڑ دیا ہے۔ انہوں نے کہا جیالوں کیلئے پریڈ گراؤنڈ چھوٹا پڑ گیا، ہمارے آدھے لوگ گراؤنڈ کے اندر اور آدھے باہر تھے، دیگرشہروں سے جلوس ٹریفک جام […]

  • لندن کے پہلے پاکستانی نژاد مسلمان میئر صادق خان لاہور پہنچ گئے

    لندن کے پہلے پاکستانی نژاد مسلمان میئر صادق خان لاہور پہنچ گئے اسلام آباد:(ملت آن لائن)برطانوی دارالحکومت لندن کے پہلے پاکستانی نژاد مسلمان میئر صادق خان بھارت سے براستہ واہگہ بارڈر لاہور پہنچ گئے ہیں۔ لاہور پہنچنے پر ان کا استقبال برطانوی ہائی کمشنر اور کرنل(ر)مبشر جاوید نے کیا ۔ واضح رہے کہ میئر لندنصادق […]

  • میجر شبیر شریف شہید نشانِ حیدر کا چھیالیسواں یوم شہادت

    میجر شبیر شریف شہید نشانِ حیدر کا چھیالیسواں یوم شہادت لاہور:(ملت آں لائن) ملک کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے والے میجر شبیر شریف شہید نشانِ حیدر کا چھیالیسواں یوم شہادت ہے۔ 6 دسمبر 1971 کو دشمن کی جارحیت کے سامنے سینہ سپر ہونے والے میجر شبیر شریف 28 اپریل 1943ء کو گجرات میں […]