شریف برادران کی ون آن ون ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال لاھور (ملت آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے درمیان جاتی امرا میں ون آن ون ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف ہیلی کاپٹر کے ذریعے جاتی امراء پہنچے جہاں انہوں نے پارٹی کے صدر […]
اھم خبریں
شریف برادران کی ون آن ون ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
خواجہ حمیدالدین سیالوی نے رانا ثناء اللہ کے استعفے کا مطالبہ مؤخر کردیا
خواجہ حمیدالدین سیالوی نے رانا ثناء اللہ کے استعفے کا مطالبہ مؤخر کردیا سرگودھا(ملت آن لائن)سرگودھا کے آستانہ سیال شریف کے سجادہ نشین خواجہ حمیدالدین سیالوی نے صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کے استعفے کا مطالبہ مؤخر کردیا۔ پیر حمید الدین سیالوی کے بھتیجے اور رکن پنجاب اسمبلی غلام نظام الدین سیالوی نے بتایا […]
-
فوج کو سیاست میں دلچسپی نہیں لینی چاہئے، سعد رفیق
فوج کو سیاست میں دلچسپی نہیں لینی چاہئے، سعد رفیق اسلام آباد(ملت آن لائن)مسلم لیگ(ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ افواج کا کردار سلامتی کے لئے ہونا چاہئے سیاست میں دلچسپی نہیں لینی چاہئے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق […]
-
نواز شریف نظریہ کرپشن کا نام ہے، عمران خان
نواز شریف نظریہ کرپشن کا نام ہے، عمران خان چشتیاں(ملت آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف نظریہ کرپشن کا نام ہے۔ چشتیاں میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا کہ نواز شریف پاکستان کے میر جعفر اور میر […]
-
نواز شریف نے سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس کل کیوںطلب کیا؟
نواز شریف نے سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس کل کیوںطلب کیا؟ اسلام آباد(ملت آن لائن)ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نواز کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے مسلم لیگ ن کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا ۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی […]
-
متحدہ عرب امارت کو دی کس بات پر مبارکباد
متحدہ عرب امارت کو دی کس بات پر مبارکباد اسلام آباد:(ملت آن لائن) صدر مملکت ممنون حسین اور وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے متحدہ عرب امارت کے 46ویں قومی دن کے موقع پر یو اے ای کے اپنے ہم منصبوں کو مبارکباد دی ہے۔ہفتہ کوصدر مملکت اور وزیر اعظم نے اپنے الگ الگ پیغامات […]





