حدیبیہ کیس؛ سپریم کورٹ نے نیب سے تمام ریکارڈ طلب کرلیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے حدیبیہ پیپر ملز کیس میں نیب سے تمام ریکارڈ طلب کرتے ہوئے احتساب عدالت کی کورٹ ڈائری اور اس وقت کے چیئرمین نیب کی تقرری کا طریقہ کار طلب کرلیا ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس مشیر عالم […]
اھم خبریں
حدیبیہ کیس؛ سپریم کورٹ نے نیب سے تمام ریکارڈ طلب کرلیا
-
سپریم کورٹ نے حدیبیہ پیپرز ریفرنس سے متعلق تمام ریکارڈ طلب کرلیا
سپریم کورٹ نے حدیبیہ پیپرز ریفرنس سے متعلق تمام ریکارڈ طلب کرلیا اسلام آباد(ملت آن لائن)شریف برادران کے خلاف حدیبیہ پیپرز ملز ریفرنس دوبارہ کھولنے کے سلسلے میں نیب کی اپیل پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے حدیبیہ ریفرنس سے متعلق تمام ریکارڈ طلب کرلیا۔ جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں جسٹس قاضی فائز […]
-
(ن) لیگ کا اجلاس، نوازشریف فیض آباد دھرنا آپریشن کی ناکامی پر برہم
(ن) لیگ کا اجلاس، نوازشریف فیض آباد دھرنا آپریشن کی ناکامی پر برہم اسلام آباد:(ملت آن لائن) پنجاب ہاؤس میں مسلم لیگ (ن) کا غیررسمی مشاورتی اجلاس ہوا جس میں مختلف امور زیرغورآئے۔ پنجاب ہاؤس میں مسلم لیگ (ن) کا غیررسمی مشاورتی اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیر داخلہ احسن اقبال، وزیر خارجہ خواجہ آصف، طارق […]
-
زاہد حامد کے بعد ذمے داروں میں خاتون وزیر کا نام زیربحث
زاہد حامد کے بعد ذمے داروں میں خاتون وزیرکا نام زیربحث اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی وزیر زاہد حامد کے استعفے کے بعد راجہ ظفر الحق رپورٹ میں دوسرے وفاقی وزیر کے طور پر خاتون وزیرکا نام لیا جا رہا ہے۔ زاہد حامد کے استعفے کے بعد راجہ ظفر الحق رپورٹ میں دوسرے وفاقی وزیر […]
-
دین کے نام پر سیاست خطرناک ہے، خورشید شاہ
دین کے نام پر سیاست خطرناک ہے، خورشید شاہ سکھر:(ملت آن لائن) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ دین کے نام پر سیاست بہت خطرناک ہے جب کہ جج کے ریمارکس کئی سوالوں کو جنم دے رہے ہیں۔ اسلام آباد روانہ ہونے سے قبل میڈیا سے بات چیت […]
-
بکرے کی ماں کو بچانے کے لئےاستعفیٰ دلوایا گیا، طاہرالقادری
بکرے کی ماں کو بچانے کے لئےاستعفیٰ دلوایا گیا، طاہرالقادری لاہور:(ملت آن لائن) سربراہ پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ ختم نبوت کے قانون کے ساتھ دہشت گردی کرنے میں پوری حکومت ملوث ہے لیکن ایک وزیر کا استعفیٰ بکرے کی ماں کو بچانے کے لئے دلوایا گیا ہے۔ لاہور سے […]





