وزیراعظم نے وزیر قانون زاہد حامد کا استعفی منظور کرلیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیر قانون زاہد حامد کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ وزیر قانون زاہد حامد نے فیض آباد انٹر چینج پر دھرنے کے خلاف آپریشن اور ملک گیر مظاہروں کے بعد آج صبح عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔ فیض […]
اھم خبریں
وزیراعظم نے وزیر قانون زاہد حامد کا استعفی منظور کرلیا
-
فیض آباد میں 22 روز تک جاری رہنے والا دھرنا ختم کر دیا گیا
فیض آباد میں 22 روز تک جاری رہنے والا دھرنا ختم کر دیا گیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) فیض آباد میں 22 روز تک جاری رہنے والا دھرنا ختم کر دیا گیا۔ تحریک لبیک یارسول اللہ کے قائدین نے پر یس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ملک بھر میں دھرنے فوری طور پر ختم کر دیئے […]
-
اسلام آباد آپریشن کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے اور دھرنے، شہری پریشان
اسلام آباد آپریشن کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے اور دھرنے، شہری پریشان لاہور:(ملت آن لائن) اسلام آباد آپریشن کے کے خلاف ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں احتجاج جاری ہے جبکہ پشاور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، گجرات، ملتان اور خانیوال میں بھی مذہبی جماعت کے کارکنان دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر […]
-
سی پیک کی حفاظت کیلیے پاک فوج کے کردار کو سراہتے ہیں، چین
سی پیک کی حفاظت کیلیے پاک فوج کے کردار کو سراہتے ہیں، چین بیجنگ:(ملت آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے بیان مطابق چین کے اسسٹنٹ وزیرخارجہ کانگ شوان یو نے کہا ہے کہ چین سی پیک کی حفاظت پر پاک فوج کی کارکردگی کو سراہتا ہے۔ چین کے اسسٹنٹ وزیرخارجہ کانگ شوان یو نے کہا […]
-
دھرنا کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ کے طلب کرنے پر وزیر داخلہ پیش
دھرنا کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ کے طلب کرنے پر وزیر داخلہ پیش اسلام آباد:(ملت آن لائن) دھرنا کیس میں ہائیکورٹ کے طلب کرنے پر وزیر داخلہ احسن اقبال عدالت میں پیش ہوگئے ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت ہوئی اور وزیر داخلہ احسن اقبال عدالت میں پیش نہ ہوئے۔ جسٹس […]
-
میرے گھر پر ہلاکت تو درکنار، کوئی شخص زخمی تک نہیں ہوا: چودھری نثار
میرے گھر پر ہلاکت تو درکنار، کوئی شخص زخمی تک نہیں ہوا: چودھری نثار اسلام آباد:(ملت آن لائن) چودھری نثار علی خان نے وفاقی وزیرِ داخلہ احسن اقبال کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی نااہلی چھپانے کیلئے وہ بے سروپا الزامات سے گریز کریں۔ کیا یہ وہی شخص نہیں ہے […]





