اھم خبریں

اسلام آباد دھرنا میں جھڑپوں میں پولیس اہلکار شہید؛63 زخمی

  • اسلام آباد دھرنا میں جھڑپوں میں پولیس اہلکار شہید؛63 زخمی اسلام آباد:(ملت آن لائن) فیض آباد دھرنا ختم کرانے کے لیے پولیس اور مظاہرین کی جھڑپوں کے دوران ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ جھڑپوں میں پولیس اور ایف سی اہلکاروں سمیت 63 افراد زخمی ہیں۔ فیض آباد خالی کرانے کیلئے اسلام آباد پولیس کا آپریشن […]

  • اسلام آباد آپریشن کے خلاف ملک بھر میں احتجاج

    اسلام آباد آپریشن کے خلاف ملک بھر میں احتجاج اسلام آباد:(ملت آ ن لائن) اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے دھرنا ختم کرانے کے لیے آپریشن کرنے پر تحریک لبیک اور دیگر مذہبی جماعتوں نےملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ شروع کردیا۔ اسلام آباد میں مذہبی جماعتوں کا دھرنا ختم کرنے کے لیے انتظامیہ کی […]

  • نواز شریف نے زرداری سے ملاقات کا راستہ خود بند کیا تھا: خورشید شاہ

    نواز شریف نے زرداری سے ملاقات کا راستہ خود بند کیا تھا: خورشید شاہ سکھر:(ملت آن لائن) سکھر آئی بی اے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں ہر کوئی جہموریت کا چیمپیئن بننے کا دعویٰ کر رہا ہے، مگر صرف پارلیمنٹ میں آنا ہی جمہوریت نہیں ہے اور […]

  • دھرنا آپریشن میں‌کئی مظاہرین شدید زخمی، شیلنگ جاری

    دھرنا آپریشن میں‌کئی مظاہرین شدید زخمی عدالت کے احکامات پر اسلام آباد کے علاقے فیض آباد انٹرچینج پر 20روز سے جاری دھرنے کو ختم کرانے کے لیے پولیس نے آپریشن کا آغاز کر دیا۔ اسلام آباد انتظامیہ کے ذرائع کے مطابق پولیس نے فیض آباد پل پر دھرنے کی جگہ کا کنٹرول سنبھال لیا۔ پولیس […]

  • اسلام آباد انتظامیہ کی دھرنے والوں کو رات 12 بجے کی آخری وارننگ

    اسلام آباد انتظامیہ کی دھرنے والوں کو رات 12 بجے کی آخری وارننگ اسلام آباد(ملت آن لائن)دارالحکومت میں انتظامیہ نے دھرنے کے شرکا کو آخری وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آج رات 12 بجے تک دھرنا ختم نہ کیا تو کارروائی کی جائے گی۔ ضلعی انتظامیہ کا موقف ہے کہ دھرنے کے شرکا […]

  • دھرنے والوں کے سیاسی مقاصد ہیں، سپریم کورٹ

    دھرنے والوں کے سیاسی مقاصد ہیں، سپریم کورٹ اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے فیض آباد انٹرچینج پر مذہبی جماعت کے دھرنے پر گزشتہ روز کی گئی سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا۔ عدالتی حکم میں کہا گیا ہے کہ آئی ایس آئی کی رپورٹ کے مطابق دھرنے والوں کے سیاسی مقاصد ہیں، مظاہرین […]