اھم خبریں

سوئٹزرلینڈ میں براہمداغ بگٹی کی سیاسی پناہ کی درخواست مسترد

  • سوئٹزرلینڈ میں براہمداغ بگٹی کی سیاسی پناہ کی درخواست مسترد زیورخ:(ملت آن لائن) سوئٹزر لینڈ نے براہمداغ بگٹی کی سیاسی پناہ کی درخواست مسترد کردی ہے۔سوئٹزر لینڈ کی حکومت نے کالعدم بلوچ ریپبلکن پارٹی (بی آر پی) کے سربراہ براہمداغ بگٹی کی سیاسی پناہ کی درخواست مسترد کردی ہے، اس کی تصدیق انہوں نے اپنی […]

  • دھرنا خاتمے کیلیے ثالثی مشن جاری

    دھرنا خاتمے کیلیے ثالثی مشن جاری اسلام آباد/ راولپنڈی:(ملت آن لائن)اسلام آباد اور راولپنڈی کے سنگم فیض آباد پر جاری مذہبی جماعت کے دھرنے کو ختم کرانے کیلیے ثالثی مشن جاری ہے، اس حوالے سے قائم کردہ6 رکنی مذاکراتی کمیٹی نے اپنے پہلے اجلاس میں حکومت کو تجاویز بھیج دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی […]

  • بیمار وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی چھٹی کی درخواست منظور

    بیمار وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی چھٹی کی درخواست منظور اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم نے بیمار وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی تین ماہ کی چھٹی کی درخواست منظور کر لی۔ واپس آنے پر چارج دوبارہ دینے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ اسحاق ڈار کی جانب سے وزیراعظم کو 20 نومبر کو لکھے گئے خط […]

  • دباؤ کے باوجود پارلیمنٹ پہنچ کر خوف کو شکست دی: مریم نواز

    دباؤ کے باوجود پارلیمنٹ پہنچ کر خوف کو شکست دی: مریم نواز لاہور:(ملت آن لائن) مریم نواز نے تفصیلی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ انتخابی اصلاحات ترمیمی بل مسترد ہونا جمہوریت کی فتح ہے، ڈٹے رہنے والے پارٹی ارکان کو سلام پیش کرتی ہوں، اپوزیشن اپنی صفوں کی فکر کرے۔ مریم نواز نے اداروں سے […]

  • دھرنا مظاہرین وزیر قانون کے فوری استعفیٰ کے مطالبے سے دستبردار

    دھرنا مظاہرین وزیر قانون کے فوری استعفیٰ کے مطالبے سے دستبردار اسلام آباد:(ملت آن لائن) فیض آباد میں جاری دھرنے کے خاتمے کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اور مظاہرین وزیر قانون زاہد حامد کے فوری استعفیٰ کے مطالبے سے دستبردار ہوگئے ہیں۔ فیض آباد دھرنے کے مسئلے کے حل کے لیے […]

  • نواز شریف کے خلاف مجسم ثبوت لندن کے ہسپتال میں موجود: اعتزاز احسن

    نواز شریف کے خلاف مجسم ثبوت لندن کے ہسپتال میں موجود: اعتزاز احسن اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر اعتزاز احسن نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حدیبیہ پیپر ملز ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف ثبوت لندن کے ہسپتال میں […]