وزیرخزانہ اسحاق ڈار مشترکہ مفادات کونسل سے فارغ اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو مسلسل غیرحاضری کی وجہ سے مشترکہ مفادات کونسل کی رکنیت سے فارغ کردیا گیا ہے۔ مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کی گئی ہے اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی رکنیت ختم کر دی گئی ہے۔ صدر مملکت ممنون […]
اھم خبریں
وزیرخزانہ اسحاق ڈار مشترکہ مفادات کونسل سے فارغ
-
لاہور ہائیکورٹ نے شریف خاندان کی ٹیکسٹائل ملز کی نیلامی کا حکم دیدیا
لاہور ہائیکورٹ نے شریف خاندان کی ٹیکسٹائل ملز کی نیلامی کا حکم دیدیا لاہور: (ملت آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے شریف خاندان کی اتفاق ٹیکسٹائل ملز کی نیلامی کا حکم دے دیا۔ اتفاق ٹیکسٹائل ملز کی نیلامی 15 دسمبر کو کی جائے گی۔ وکیل نجی بینک نے دلائل دیتے ہوئے کہا ملز مالکان نے کاروبار […]
-
نواز شریف کی زیر قیادت مسلم لیگ (ن) کا اہم اجلاس
نواز شریف کی زیر قیادت مسلم لیگ (ن) کا اہم اجلاس لاہور:(ملت آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف کی زیر قیادت مسلم لیگ (ن) کا اہم اجلاس آج ہورہا ہے۔آج جاتی امرا میں بڑی سیاسی بیٹھک لگی ہے اور مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کی سربراہی میں پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس ہورہا […]
-
گلگت بلتستان میں ٹیکسز کے خلاف پہیہ جام ہڑتال
گلگت بلتستان میں ٹیکسز کے خلاف پہیہ جام ہڑتال گلگت(ملت آن لائن) بلتستان: ٹیکسز کے نفاذ کے خلاف غذر سمیت مختلف علاقوں میں پہیہ جام ہڑتال کی گئی۔ عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان اور مرکزی انجمن تاجران گلگت بلتستان کی اپیل پر غذر سمیت پورے گلگت بلتستان میں نافذ کئے جانے والے ٹیکسسز کے خلاف […]
-
بھارتی ماہی گیروں کو جیل بھیج دیاگیا
بھارتی ماہی گیروں کو جیل بھیج دیاگیا کراچی:(ملت آن لائن) اسپیشل ڈیوٹی پر تعینات جوڈیشل مجسٹریٹ غربی نے 55 بھارتی ماہی گیروں کو 14 روز کے عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ گزشتہ روز تھانہ ڈاکس نے بھارتی ماہی گیروں کو عدالت میں پیش کیا تھا، میری ٹائم سیکیورٹی حکام نے بھارتی ماہی گیروں کو […]
-
ایم کیو ایم رہنما علی رضا عابدی قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی
ایم کیو ایم رہنما علی رضا عابدی قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی کراچی:(ملت آن لائن) ایم کیو ایم پاکستان کے ناراض ایم این اے علی رضا عابدی نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفٰی دے دیا۔ ایم کیو ایم پاکستان کے ناراض رہنما علی رضا عابدی نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفٰی دے […]





