اھم خبریں

امریکا مسئلہ کشمیر پر ثالثی کیلئے تیار ہے، سیکریٹری خارجہ

  • امریکا مسئلہ کشمیر پر ثالثی کیلئے تیار ہے، سیکریٹری خارجہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کہا ہے کہ امریکا مسئلہ کشمیر پر ثالثی کیلئے تیار ہے اور ٹرمپ انتظامیہ نے یقین دلایا ہے کہ پاکستان پر کسی دہشت گرد تنظیم کا حملہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں چیئرپرسن […]

  • نئی حلقہ بندیاں: پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں ڈیڈ لاک برقرار

    نئی حلقہ بندیاں: پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں ڈیڈ لاک برقرار اسلام آباد:(ملت آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس آج بھی بے نتیجہ رہا۔ گزشتہ روز ہونے والا اجلاس بے نتیجہ ختم ہونے کے بعد آج پھر اجلاس طلب کیا گیا ہے جس میں اپوزیشن لیڈر […]

  • عمران خان اور جہانگیر ترین کیس: ہر قانون کے اپنے نتائج ہوتے ہیں، چیف جسٹس

    عمران خان اور جہانگیر ترین کیس: ہر قانون کے اپنے نتائج ہوتے ہیں، چیف جسٹس اسلام آباد:)ملت آن لائن) سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ہر قانون کی خلاف ورزی کے اپنے نتائج ہوتے ہیں […]

  • برطانوی اپوزیشن لیڈر کا ملکہ برطانیہ سے معافی کا مطالبہ

    برطانوی اپوزیشن لیڈر کا ملکہ برطانیہ سے معافی کا مطالبہ لندن:(ملت آن لائن) برطانوی اپوزیشن لیڈر جرمی کوربن نے پیراڈائز لیکس میں نام آنے پر ملکہ برطانیہ سے معافی کا مطالبہ کردیا جب کہ برطانیہ کے ٹیکس حکام نے الزامات کی تصدیق کے لیے تحقیقات کا اعلان کردیا۔ آئی سی آئی جے کی جانب سے […]

  • شہزادوں، وزراء اور دیگر کو عدالتی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا

    شہزادوں، وزراء اور دیگر کو عدالتی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا سعودی عرب:(ملت آن لائن) سعودی اٹارنی جنرل شیخ سعود المجیب کا کہنا ہے کہ کرپشن کے الزام میں گرفتار شہزادوں، وزراء اور دیگر کاروباری شخصیات کے خلاف عدالتی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ سعودی اٹارنی جنرل نے خبردار کیا کہ کرپشن، منی […]

  • حکومت کا اجلاس ملتوی کر دینا پارلیمنٹ کے ساتھ مذاق ہے،خورشید شاہ

    حکومت کا اجلاس ملتوی کردینا پارلیمنٹ کے ساتھ مذاق ہے،خورشید شاہ اسلام آباد(ملت آن لائن) قومی اسمبلی میں اپو زیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہاہے کہ چاہتے ہیں کہ انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہوں، حکومت کا اجلاس بلا کر ملتوی کردینا پارلیمنٹ کے ساتھ مذاق ہے، حکومت حلقہ بندیوں کا معاملہ مشترکہ مفادات […]