اھم خبریں

مسلم لیگ (ن) نے عدالتوں سے لڑنے کی تاریخ دہرائی، پیپلزپارٹی

  • مسلم لیگ (ن) نے عدالتوں سے لڑنے کی تاریخ دہرائی، پیپلزپارٹی اسلام آباد(ملت آن لائن)پیپلزپارٹی کے ترجمان کا کہنا ہےکہ مسلم لیگ (ن) نے مقدمہ لڑنے کے بجائے عدالتوں سے لڑنے کی تاریخ دہرائی ہے۔ نیب ریفرنسز کی سماعت کے موقع پر احتساب عدالت میں وکلا کی ہلڑ بازی کے باعث جج محمد بشیر نے […]

  • گاڈ فادر کے حکم پر عدالت میں غنڈہ گردی ہوئی، طاہرالقادری

    گاڈ فادر کے حکم پر عدالت میں غنڈہ گردی ہوئی، طاہرالقادری لاہور(ملت آن لائن)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا ہےکہ گاڈ فادر کے حکم پر عدالت میں غنڈہ گردی ہوئی۔ نیب ریفرنسز کی سماعت کے موقع پر احتساب عدالت میں وکلا کی ہلڑ بازی کے باعث جج محمد بشیر نے آج کارورائی […]

  • نوازشریف نے نیب ریفرنسزکے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

    نوازشریف نے نیب ریفرنسزکے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا اسلام آباد(ملت آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف نے نیب ریفرنسزکے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ سابق وزیراعظم نوازشریف نے نیب ریفرنسزکے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی۔ درخواست میں وفاق، وزارت قانون اور نیب کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست کے موقف اختیار کیا گیا […]

  • کوئی غیر جمہوری حکومت ملکی مسائل حل نہیں کرسکتی، وزیراعظم

    کوئی غیر جمہوری حکومت ملکی مسائل حل نہیں کرسکتی، وزیراعظم اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں ترقی اسی وقت ہوگی جب جمہوریت ہوگی کیونکہ ٹیکنوکریٹ یا غیر جمہوری حکومت پاکستان کے مسائل حل نہیں کرسکتی۔ وزیراعظم نے اٹک میں تیل اور گیس کے منصوبے جھنڈیال ون کی افتتاحی […]

  • نوازشریف بے قصور تھے تو کیوں نکلے، آصف زرداری

    نوازشریف بے قصور تھے تو کیوں نکلے، آصف زرداری پشاور: پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری نے کہا ہےکہ نوازشریف کہتے ہیں مجھے کیوں نکلا جب انہیں شک ہے اور اگر وہ بے قصور تھے تو کیوں نکلے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران سابق صدر آصف زرداری نے تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ […]

  • امریکا اور پاکستان کا باہمی دلچسپی کے امور پربات چیت جاری رکھنے پراتفاق

    امریکا اور پاکستان کا باہمی دلچسپی کے امور پربات چیت جاری رکھنے پراتفاق اسلام آباد(ملت آن لائن)امریکی وفد نے دفترخارجہ کا دورہ کیا جہاں انہیں پاکستانی سرزمین سے دہشت گردی کے خاتمے کی کوششوں سے آگاہ کیا گیا۔ امریکی وفد نے دفترخارجہ کا دورہ کیا اور پاکستانی حکام سے مختلف امور پر مذاکرات کیے، امریکی […]