اھم خبریں

کیپٹن صفدر نے نوازشریف کے لیے نیا پنڈورا بکس کھولا ،خورشید شاہ

  • کیپٹن صفدر نے نوازشریف کے لیے نیا پنڈورا بکس کھولا ،خورشید شاہ اسلام آباد(ملت آن لائن)اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہےکہ عمران خان کو مشورہ ہے کہ وہ الیکشن کمیشن میں پیش ہوں اس سے پہلے کوئی پولیس اہلکار انہیں لا کھڑا کرے۔ اپنے چیمبر میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ […]

  • زرعی زمین سے کاشتکاری کا ریونیو بھی آمدنی شمار ہوگی، چیف جسٹس

    زرعی زمین سے کاشتکاری کا ریونیو بھی آمدنی شمار ہوگی، چیف جسٹس اسلام آباد(ملت آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے جہانگیر ترین نااہلی کیس کی سماعت کے دوران کہا کہ پنجاب کے زرعی ٹیکس ایکٹ میں کوئی ابہام نہیں، ہر وہ شخص زرعی ٹیکس دے گا جو زمین سے آمدن حاصل […]

  • ایشیا کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو سات گول سے ہرا دیا

    ایشیا کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو سات گول سے ہرا دیا کراچی: پاکستان نے دسویں ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں میزبان بنگلہ دیش کو صفر کے مقابلے میں سات گول سے شکست دے کر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کر دیا۔ فاتح ٹیم کی جانب سے عماد شکیل بٹ نے ہیٹ ٹرک […]

  • سینیٹ میں نااہل قرار فرد کے سیاسی جماعت کےعہدیدار بننے کے خلاف قرارداد منظور

    سینیٹ میں نااہل قرار فرد کے سیاسی جماعت کےعہدیدار بننے کے خلاف قرارداد منظور اسلام آباد(ملت آن لائن)سینیٹ نے اپنے ہی منظور کردہ الیکشن ایکٹ 2017 کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے تعلق رکھنے والے قائد حزب اختلاف سینیٹر اعتزاز احسن نے یہ قرار داد […]

  • ختم نبوت قانون میں ترمیم: نوازشریف کا رپورٹ نہ ملنے پر اظہار ناراضی

    ختم نبوت قانون میں ترمیم: نوازشریف کا رپورٹ نہ ملنے پر اظہار ناراضی اسلام آباد(ملت آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نوازشریف نے ختم نبوت قانون میں متنازع ترمیم کے معاملے پر بنائی گئی کمیٹی کی جانب سے تاحال رپورٹ نہ ملنے پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ حکومت نے انتخابی اصلاحات بل میں […]

  • فاٹا کے انضمام پر عوام سے جھوٹ نہ بولا جائے، مولانا فضل الرحمان

    فاٹا کے انضمام پر عوام سے جھوٹ نہ بولا جائے، مولانا فضل الرحمان اسلام آباد(ملت آن لائن)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےکہ قبائل کے اسٹیٹس کو تبدیل کرنے سے پہلے قبائل سے پوچھا جائے اور اس معاملے پر عوام سے جھوٹ نہ بولیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے […]