حکومت اور اپوزیشن کاغذات نامزدگی حلف اصل شکل میں لانے پر متفق اسلام آباد(ملت آن لائن)حکومت اور اپوزیشن نے انتخابی اصلاحات بل کی منظوری کے دوران کاغذات نامزدگی فارم کے حلف نامے میں ہونے والی تبدیلی کو دوبارہ اصل شکل میں لانے پر اتفاق کیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت […]
اھم خبریں
حکومت اور اپوزیشن کاغذات نامزدگی حلف اصل شکل میں لانے پر متفق
-
بھارتی فوج کی ایل او سی پراشتعال انگیزی سے مزید 2 بچے شہید
بھارتی فوج کی ایل او سی پراشتعال انگیزی سے مزید 2 بچے شہید راولپنڈی(ملت آن لائن)بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ سے 2 بچے شہید ہوگئے جب کہ پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر سیز […]
-
افغان سرحد سے دہشتگردوں کی فائرنگ، نائب صوبیدار شہید
افغان سرحد سے دہشتگردوں کی فائرنگ، نائب صوبیدار شہید راولپندی(ملت آن لائن)افغان سرحد کے پار سے دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک جوان شہید ہوگیا۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے اعلامیے کے مطابق دہشت گردوں نے افغان سرحد کے پار سے فائرنگ راجگال میں مستل درہ پر کی۔ اعلامیے میں […]
-
الیکشن بل کی منظوری؛ عمران خان نے پارٹی اجلاس طلب کرلیا
الیکشن بل کی منظوری؛ عمران خان نے پارٹی اجلاس طلب کرلیا اسلام آباد(ملت آن لائن)قومی اسمبلی سے الیکشن بل کی منظوری کے معاملے پرمشاورت کیلئے عمران خان نے پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے بنی گالہ میں قومی اسمبلی سے الیکشن بل کی منظوری کے معاملے پر مشاورت […]
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 903 پوائنٹس کی کمی
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 903 پوائنٹس کی کمی کراچی(ملت آن لائن)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے بعد 100 انڈیکس میں 903 پوائنٹس کی کمی پر بند ہوگیا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز سے ہی منفی رجحان رہا اور سرمایہ کار بے یقینی کی کیفیت میں نظر آئے۔ کاروبار کے […]
-
وائس ایڈمرل ظفر محمود عباسی ترقی پاکر نئے نیول چیف مقرر
وائس ایڈمرل ظفر محمود عباسی ترقی پاکر نئے نیول چیف مقرر صدر مملکت ممنون حسین نے وائس ایڈمرل ظفر محمود عباسی کو ایڈمرل کے عہدے پر تقرری کی منظوری دے دی۔ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاء اللہ 6 اکتوبر کو عہدے سے ریٹائرڈ ہوں گے جب کہ صدر مملکت ممنون حسین نے وائس ایڈمرل […]





