اھم خبریں

وزیر داخلہ دھمکیاں نہیں استعفیٰ دیں، شاہ محمود قریشی

  • وزیر داخلہ دھمکیاں نہیں استعفیٰ دیں، شاہ محمود قریشی اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ احسن اقبال دھمکیوں کے بجائے استعفیٰ دیں۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اگر ماتحت ادارے بھی ان کی نہیں سن رہے تو احسن […]

  • وزیر خارجہ خواجہ آصف کی امریکی ہم منصب سے ملاقات کا امکان

    وزیر خارجہ خواجہ آصف کی امریکی ہم منصب سے ملاقات کا امکان نیویارک(ملت آن لائن)پاک امریکا تعلقات میں کشیدگی کم کرنے کے لیے وزیر خارجہ خواجہ آصف کا امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن سے ملاقات کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق خواجہ آصف امریکی صدر ٹرمپ کی نئی افغان پالیسی پر بات چیت کے لیے […]

  • چوہدری نثار

    چوہدری نثار علی خان مکمل طور پر بااختیار وزیرِداخلہ تھے۔ترجمان

    چوہدری نثار علی خان مکمل طور پر بااختیار وزیرِداخلہ تھے۔ترجمان اسلام آباد(ملت آن لائن)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے ترجمان نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ داخلہ کے اختیارات اور عمل داری سے متعلق کسی کو خود ساختہ بیان دینے کی ضرورت نہیں۔ وزیر قانون رانا ثنا اللہ کی نشر ہونے والی بات پر چوہدری […]

  • آج جو ہوا وہ اوپر سے آیا ہوا حکم نہیں، بد انتظامی ہے،سعد رفیق

    آج جو ہوا وہ اوپر سے آیا ہوا حکم نہیں، بد انتظامی ہے،سعد رفیق اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہےکہ عدالت کے باہر جو ہوا وہ اوپر سے آیا ہوا کوئی حکم نہیں بلکہ بد انتظامی ہے لیکن یہ سب نگراں جج کی ناک کے نیچے سب کچھ ہورہا ہے […]

  • اقتدار کسی اور اختیار کسی اور کے پاس ہے، پرویز رشید

    اقتدار کسی اور اختیار کسی اور کے پاس ہے، پرویز رشید اسلام آباد(ملت آن لائن) سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ ملک کی بدقسمتی رہی ہے اقتدار کسی اور کے پاس ہوتا ہے اور اختیار کسی اور کے جو آج کھل کر سامنے آگیا ہے۔ میاں نوازشریف کی پیشی پر عدالت میں […]

  • نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کیلئے (ن) لیگ کا اجلاس آج ہو گا

    نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کیلئے (ن) لیگ کا اجلاس آج ہو گا اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس آج ہو گا جس میں نواز شریف کو دوبارہ پارٹی صدر بنانے کے لئے(ن) لیگ کے آئین میں ترمیم کی جائے گی۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی […]