پاپا کے واپس آنے کی خوشی ہے اب پپو اورپیسے بھی آنے چاہئیں،فواد چوہدری لاہور(ملت آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کبھی نوازشریف ملک میں نہیں اور کبھی بچے یہ وقت ضائع کرنے کا طریقہ ہے تاہم پاپا واپس آئے خوشی ہے لیکن پپو اور پیسے بھی واپس آنے […]
اھم خبریں
پاپا کے واپس آنے کی خوشی ہے اب پپو اورپیسے بھی آنے چاہئیں،فواد چوہدری
-
ایم کیو ایم پاکستان، پی ٹی آئی نیا اپوزیشن لیڈر لانے پر متفق
ایم کیو ایم پاکستان، پی ٹی آئی نیا اپوزیشن لیڈر لانے پر متفق کراچی(ملت آن لائن)شاہ محمود قریشی کی سربراہی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا وفد متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے مرکز پہنچ گیا۔ دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات کے دوران پارلیمانی سیاست میں تعاون […]
-
نواز شریف کے سامنے فضل الرحمان اور مشاہد اللہ کی’بیت بازی‘
نواز شریف کے سامنے فضل الرحمان اور مشاہد اللہ کی’بیت بازی‘ اسلام آباد(ملت آن لائن)سابق وزیر اعظم نواز شریف اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کشت زعفران میں تبدیل کردی۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی لندن سے وطن واپسی کے بعد جمعیت علمائے اسلام […]
-
عمران نااہلی کیس؛ بنی گالہ اراضی کےلیے جمائما کو ادائیگی کا ریکارڈ طلب
عمران نااہلی کیس؛ بنی گالہ اراضی کےلیے جمائما کو ادائیگی کا ریکارڈ طلب اسلام آباد(ملت آن لائن)سپریم کورٹ نے عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران بنی گالہ اراضی کی خریداری کے لیے جمائما خان کو قرض کی ادائیگی کا ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار […]
-
نااہل وزیر اعظم کو ملنے والا سرکاری پروٹوکول شرمناک ہے۔عمران خان
نااہل وزیر اعظم کو ملنے والا سرکاری پروٹوکول شرمناک ہے۔عمران خان اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نااہل وزیر اعظم کو ملنے والا سرکاری پروٹوکول شرمناک ہے۔ ٹوئٹرپرپاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ منی لانڈرنگ، ٹیکس چوری سمیت جعلسازی پرنااہل ہونے والے […]
-
انصاف اور قانون کے تقاضے کس بری طرح پامال ہورہے ہیں۔ نواز شریف
انصاف اور قانون کے تقاضے کس بری طرح پامال ہورہے ہیں۔ نواز شریف اسلام آباد(ملت آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ حالات کی سنگینی کا سامنا پہلے بھی کیا اور اب بھی کر رہا ہوں […]





