اھم خبریں
بیگم کلثوم نواز کی لیڈ بڑھ رہی ہے، اآٹھ ہزار ہو گئی
-
جماعت اسلامی کے صرف 100 ووٹ
-
پولنگ اسٹیشنش 133 کے نتائج 35629 بیگن کلثوم نواز اور 27895 یاسمین راشد
-
ایک سو پولنگ اسٹیشنوں کے نتائج تین ہزار کیلیڈ سے بیگم کلثوم نوا خوش
-
وفاقی حکومت بھی پر اسرار طور پر ملک چھوڑ کر لندن جا پہنچی
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، موزیر خزانہ اسحق ڈار، وزیر خارجہ خواجہ اآصف اوع کئی دوسرے حکومتی عہدیارا ان میں شامل ہیں
-
شریف فیملی الیکشن بھول کر ملک سے باہر
نواز شریف شہباز شریف حسنننواز حسین نوا حمزہ شہباز اور اسحق ڈار سبھی پایر لندن میں خوس امیدوار کلثوم نواز بھی لندن کے ہسپتال میں





