اھم خبریں

آرمی چیف نے واہگہ پر ایشیا کا بلند پرچم لہرا دیا

  • پاکستان بھر میں 70 ویں جشن آزادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جشن آزادی کے موقع پر واہگہ بارڈر پر ایشیا کاسب سے بلند پرچم بھی لہرا دیا۔ وطن عزیز کے 70ویں یوم آزادی پر پورے ملک میں جشن شروع ہوچکا ہے۔ آزادی کو قائم و دائم رکھنے […]

  • سترواں یوم آزادی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے

    قوم آج 70واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہی ہے ، ملک بھر میں جشن آزادی کی مناسبت سے تقاریب کا انعقاد بھی کیا جارہا ہے، ہر گلی، محلے اور سڑک پر سبز ہلالی پرچموں اور جھنڈیوں کی بہار ہے۔ آج دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں […]

  • پاک چین دوستی فولاد سے مضبوط ہے، چینی نائب وزیراعظم

    چینی نائب وزیراعظم وانگ یانگ نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی شہد سے میٹھی اور فولاد سے زیادہ مضبوط ہے،چین اور پاکستان ساتھ ساتھ کھڑے ہیں۔ نائب وزیراعظم چین وانگ یانگ نےکنونشن سینٹر اسلام آباد میں پرچم کشائی کی مرکزی تقریب خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب میں چینی نائب وزیراعظم کا کہنا […]

  • خیبر پختونخواہ پولیس کی مثال

    نوازشریف سپریم کورٹ اور نیب پر دبائو ڈالنا چاہتے ہیں ، عمران خان

    نوازشریف سپریم کورٹ اور نیب پر دبائو ڈالنا چاہتے ہیں ، عمران خان چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کو سپریم کورٹ کے پانچ ججوں نے نااہل کردیا، جی ٹی روڈ پر پچھلے دنوں ڈرامہ کیا گیا، نواز شریف کی دکھ بھری تقریر سنی کہ مجھے کیوں نکالا گیا، […]

  • کراچی:پکنک پر جانے والی وین میں آتشزدگی، 6 جاں بحق

    کراچی کے علاقے گارڈن میں پکنک پر جانے والی وین میں آگ لگنے سے بچی اور خاتون سمیت 6 افراد جھلس کر جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ گارڈن میں چڑیا گھر کے قریب پکنک پر جانے والے افراد کی ہائی ایس وین میں اچانک آگ لگ گئی جس کے فوراً بعد وین ڈرائیور اور […]

  • کلثوم نواز کا اقامہ بھی منظر عام پر،

    ہفتہ‬‮ 12 اگست‬‮ 2017 | 23:21 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کلثوم نواز کا اقامہ بھی منظر عام پر، کس کیلئے اور کہاں کام کرتی رہیں؟ تفصیلات کے مطابق کلثوم نواز کے اقامہ کے منظر عام پر آنے سے مسلم لیگ (ن) کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ نواز شریف اور ان کے علاوہ مسلم […]