اھم خبریں

سفرِ لاہور: نوازشریف کا قافلہ گوجرانوالہ سے لاہور کیلئے روانہ

  • گوجرانوالہ(ملت آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف کا 9 اگست کو اسلام آباد سے لاہور کے لیے روانہ ہونے والا قافلہ آج اپنی منزل کی جانب گامزن ہوچکا ہے۔سابق وزیراعظم کا سفر 9 اگست سے جاری ہے جو آج مکمل ہوگا۔ نوازشریف آج لاہور پہنچیں گے۔ انتظامیہ کیا جانب سے گوجرانوالہ سے لاہور تک جی ٹی […]

  • وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کا کراچی کا پہلا سرکاری دورہ

    کراچی(ملت آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اپنے پہلے ایک روزہ سرکاری دورے پر کراچی پہنچ گئے۔وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد شاہد خاقان عباسی کا بطور وزیراعظم یہ کراچی کا پہلا دورہ ہے۔ کراچی پہنچنے پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، گورنر محمد زبیر اور آئی جی سندھ سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے […]

  • جلوس میں کتنے لوگ ا ور کس کے خلاف۔۔اسداللہ غالب

    جلوس میں کتنے لوگ ا ور کس کے خلاف۔۔اسداللہ غالب بسم اللہ….ایک سوال نیا ہے اور دوسرا پرانا، جی ٹی روڈ مارچ کے دوسرے روز نوازشریف نے کچھ تیز رفتاری دکھائی تو کئی تبصرے سامنے آئے ۔ سبھی چینل کہہ رہے تھے کہ ایم این ایز سے بندے اکٹھے نہیں ہوئے ،۔ سوہاہ، گوجر خان،دینہ […]

  • نوازشریف ہر تقریر میں توہین عدالت کررہے ہیں، بلاول

    اسلام آباد(ملت آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف ہر تقریر میں توہین عدالت کررہے ہیں، ایسا لگتا ہے کہ توہین عدالت صرف پیپلز پارٹی پر لگتی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت جمہوریت کو […]

  • آرٹیکل 62اور 63 ہر صورت برقرار رہنا چاہیے، فضل الرحمان

    اسلام آباد(ملت آن لائن)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ آرٹیکل62 اور 63 کو ختم کرنی کی کوشش ملک کو سیکولرازم کی طرف دھکیلنے کی کوشش تصور کی جائے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا […]

  • نواز شریف کے قافلے میں گاڑی نے 12 سالہ بچہ کچل ڈالا

    لالہ موسیٰ(ملت آن لائن)جہلم سے لاہور جانے والی ریلی میں نوازشریف کے قافلے میں شامل ایلیٹ فورس کی گاڑی نے 12 سالہ بچے کو کچل ڈالا۔ وزیراعظم کے منصب سے نااہل ہونے والے نوازشریف کی ریلی اب گجرات پہنچ چکی ہے اور ان کے قافلے میں شامل درجنوں گاڑیوں نے اپنے قائد کو گھیرے میں […]