اھم خبریں

نوازشریف سیاسی طور پر حواس باختہ ہوچکے ہیں،کہیں خونی تصادم ہواتوسابق وزیراعظم ذمہ دارہوں گے:شیخ رشید

  • راولپنڈ یعوام مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ نواشریف اس وقت سیاسی طور پرحواس باختہ ہوچکے ہیں،اگر کسی بھی جگہ خونی تصادم ہوا تو میاں صاحب اس کے ذمہ دار ہوں گے۔ نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز کے پروگرام’’دی رپورٹرز ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہناتھا کہ نوازشریف […]

  • اسرائیل ،عدالت نے16سالہ فلسطینی بچے کو 3ماہ قید کی سزاکا حکم دیدیا

    رام اللہ اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے عالمی انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے 16سالہ فلسطینی بچے کو 3ماہ قید با مشقت کی سزا کا حکم دیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوجی عدالت کی طرف سے عناتا قصبے کے رہائشی 16 سالہ نور کاید عیسی کو بدنام زمانہ عوفرجیل […]

  • ن لیگ نااہل شخص کے نام پر رجسٹرڈ ہے: بابراعوان

    اسلام آبادتحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ نوازشریف نااہل ہونے کے باوجود پارلیمانی پارٹی کی صدارت کررہے ہیں جبکہ ن لیگ ایک نااہل شخص کے نام پر رجسٹرڈ ہے۔ عوام کا جینا مرنا نواز شریف کے ساتھ ہے، آج استقبال کیلئے سمندر سڑکوں پر امڈ آئے گا، امیر مقام کی قیادت […]

  • ٹی وی چینلز کی نشریات میں خلل اور تعطل پر فوری کارروائی کی جائے گی،پیمرانے کیبل آپریٹرز کو خبر دار کر دیا

    اسلام آباد سابق وزیراعظم نوازشریف کی ریلی اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے تاہم دوسری جانب پیمرا بھی میدان میں آ گیاہے اور اس نے تمام ٹی وی چینلز کو انتہائی اہم ہدایات جاری کر دیں ہیں ،پیمرا نے ٹی وی چینلز کو خبردار کرتے ہوئے کہاہے کہ ٹی وی چینلز کی نشریات میں […]

  • یاسمین راشد کی عمران خان سے ملاقات، این اے 120کی انتخابی مہم پر صلاح مشورے

    اسلام آباد سابق وزیر اعظم کے قافلہ لاہور کی جانب رواں دواں ہے جبکہ اسی دوران این اے 120سے تحریک انصاف کی امیدوار یاسمین راشد چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کرنے کے لئے بنی گالہ پہنچ گئی ہیں ، دونوں کے درمیان ملاقات میں انتخابی مہم پر صلاح مشورے ہوئے جبکہ عمران […]

  • سابق وزیر اعظم کی ریلی کے دوران ہیلی کاپٹر سے پمفلٹ گرائے گئے

    راولپنڈیسابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی ریلی اسلام آباد سے راولپنڈی میں داخل ہو چکی ہے، ریلی کے راولپنڈی میں داخل ہوتے ہی شرکاءکے لئے ہیلی کاپٹر سے پمفلٹ گرائے گے جن میں نواز شریف کے حق میں عبارت درج تھی ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف مشن جی ٹی […]