راولپنڈی پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شکیل اعوان نے کہا ہے کہ نواز شریف ہمارے دلوں کا حکمران ہے ،سپریم کورٹ سے وزیر اعظم کی نااہلی کا فیصلہ پوری قوم ماننے کے لئے ہی تیار نہیں ،عمران خان کے ارد گرد سارے چور اور ڈاکو ہیں ،انہیں اگلے انتخابات میں تو امیدوار بھی […]
اھم خبریں
واز شریف قوم کے دلوں کا حکمران ،چوتھی مرتبہ بھی وزیر اعظم منتخب ہو گا ،تحریک انصاف کو آئندہ انتخابات میں امیدوار بھی نہیں ملیں گے :ملک شکیل اعوان
-
نوازشریف کا راولپنڈی میں ہی پہلا پڑاﺅ ڈالنے کا امکان
اسلام آبادسابق وزیراعظم نوازشریف کے راولپنڈی میں پہلے پڑاﺅ کا امکان نظر آرہاہے ۔ تفصیلات کے مطابق نوازشریف کا قافلہ انتہائی سست رفتاری سے آگے بڑھ رہاہے اور ابھی ابھی راولپنڈی میں داخل ہواہے ،ذرائع کا کہناہے کہ نوازشریف ضلع کچہری میں خطاب کے بعد راولپنڈی پنجاب ہاوس میں پڑاﺅ ڈالیں گے ۔یہ فیصلہ قافلے […]
-
چور پکڑا گیا اب قاتل کی باری ہے، شہباز شریف نہیں بچیں گے، طاہرالقادری
لاہور(ملت آن لائن)سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ چور پکڑا گیا اب قاتل کی باری ہے، شہباز شریف اب نہیں بچیں گے۔ لاہور کے ناصر باغ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کمزور کو انصاف نہیں ملتا لیکن سپریم کورٹ کے فیصلے سے امید […]
-
نواز شریف عدلیہ اور فوج کے خلاف نکل رہے ہیں: شیخ رشید
لاہور(ملت آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف چاہتے ہیں کہ عدلیہ نظریہ ضرورت بن جائے اور انہیں نیب کیسز میں نہ بلائے۔ لاہور کے ناصر باغ میں طاہر القادری کی سیاسی جماعت پاکستان عوامی تحریک کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا […]
-
بیگم کلثوم نواز کو این اے 120 پر الیکشن لڑانے کا فیصلہ
اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے این اے 120 لاہور تھری سے بیگم کلثوم نواز کو امیدوار بنائے جانے کا امکان ہے۔ لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 کی نشست سابق وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی کےباعث خالی ہوئی تھی۔ اس سے قبل مسلم لیگ ن نے اس نشست […]
-
عائشہ احد معاملہ؛ حمزہ شہبازکی نااہلی کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
لاہور(ملت آن لائن)حمزہ شہباز کی نااہلی اورعائشہ احد معاملے پر پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرائی گئی۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دائر کرائی گئی درخواست میں موقف اختیارکیا گیا ہے کہ عائشہ احد نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں جان سے مارنے کی کوشش کی گئی اور تھانے […]