اھم خبریں

نواز شریف کی کل لاہور روانگی، سیکیورٹی اداروں کا کلیئرنس سے انکار

  • اسلام آباد / لاہور(ملت آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کل بذریعہ جی ٹی روڈ اسلام آباد سے لاہور روانہ ہونگے۔وفاقی ایجنسیوں نے سابق وزیر اعظم کو جی ٹی روڈ پر سفر نہ کرنے کی تجویز دیتے ہوئے خبردار کیا مسلم لیگ (ن) نے نواز شریف کی لاہور روانگی پر سیاسی طاقت کے بھرپور مظاہرہ کے لیے […]

  • لاہور میں‌فروٹ کے ٹرک میں دھماکا ہوا

    لاہور : دہشت گردی کی واردات میں لاہور کے علاقے آؤٹ فال روڈپر زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 39 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کی آواز دور دور تک سنائی دی گئی ہے، زخمی افراد کو طبی امداد کیلئے قریبی اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ زخمیوں میں دو […]

  • لاہور: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

    لاہور سگیاں پل کے قریب سی ٹی ڈی نے کارروائی کرکے 4 دہشت گرد ہلاک کر دیئے، دو سے تین دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق شیخوپورہ سے آنے والے 6سے 7 دہشت گرد لاہور میں داخل ہونا چاہتے تھے، سگیاں کے قریب سی ٹی ڈی نے […]

  • لاہور: آؤٹ فال روڈ پر کھڑے ٹرک میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، 39 زخمی

    لاہور میں آؤٹ فال روڈ پر کھڑے ٹرک میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور 39 افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکے سے قریبی عمارتوں کے درو دیوار لرز اٹھے، شیشے ٹوٹ گئے اور کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ دھماکے میں پندرہ سے بیس کلو بارود استعمال ہوا۔ لاہور: آؤٹ فال روڈ پر میاں منشی […]

  • قومی اسمبلی کا اجلاس، عائشہ گلالئی بھی شریک ہوں گی

    قومی اسمبلی کا اجلاس، عائشہ گلالئی بھی شریک ہوں گی قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد آج دوبارہ ہوگا، اجلاس میں تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی بھی شرکت کریں گی ۔ اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہائوس […]

  • عمران خان کی تیسری

    عمران خان کسی سافٹ ویئر کا شکار ہوئے ؟…عمار چوہدری

    عمران خان کسی سافٹ ویئر کا شکار ہوئے ؟…عمار چوہدری ہم ایک عذاب سے نکلے ہیں تو ووسرے میں پھنس گئے ہیں۔ پاناما کیس چل رہا تھا تو کہا جا رہا تھافیصلہ جلدآنا چاہیے کہ پوری قوم اس قدر مضطرب اور متجسس ہے کہ زندگی کے روز و شب بھی ٹھیک طرح سے نہیں گزار […]