اھم خبریں

جی ٹی روڈ کا مسافر…خورشید ندیم

  • جی ٹی روڈ

    جی ٹی روڈ کا مسافر…خورشید ندیم تصادم کے خدشات بڑھ رہے ہیں۔اس فضا میں نوازشر یف صاحب نے براستہ جی ٹی روڈلاہور جانے کا فیصلہ کیا ہے۔میں دعاگو ہوں کہ مسافر خیریت کے ساتھ اپنی منزل تک پہنچے کہ اسی میں وطنِ عزیز کی خیریت ہے۔ اس ملک میں انتہا پسندی صرف مذہبی لوگوں نے […]

  • جو بچا تھا وہ لُٹانے کے لیے آئے ہیں ….ڈاکٹر بابر اعوان

    جو بچا تھا وہ لُٹانے کے لیے آئے ہیں ….ڈاکٹر بابر اعوان سال پرانی شراب ،جنک یارڈ کی استعمال شدہ بوتل ۔شربت وہی ، جس میں نئے رنگ باز عناصر شامل کیے گئے۔ڈھکن وہی پھٹا پرانا ۔ پچھلے ساڑھے 4 سال میں نواز کابینہ کی واحد کارکردگی ۔اپنے پی ایم کو ڈھول باجے بجا کر […]

  • انٹرنیٹ بند

    ملک بھر میں انٹرنیٹ بند ، فائبر کیبل کٹ گئی

    ملک بھر میں انٹرنیٹ بند ، فائبر کیبل کٹ گئی عالمی کیبل نظام میں آئی می وی میں خرابی سے پاکستان بھر میں انٹرنیٹ سسٹم میں خلل پیدا ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارت سے فرانس جانے والی کیبل میں جدہ کے قریب بڑی تکنیکی خرابی پیدا ہوئی ہے، 13 ہزار کلو میٹر طویل آئی […]

  • نا اہلی کرپشن الزامات پر نہیں ہوئی، نواز شریف

    نا اہلی کرپشن الزامات پر نہیں ہوئی، نواز شریف میثاق جمہوریت پر اب بھی عمل ہو سکتا ہے، نوازشریف کی سینیئر صحافیوں سے ملاقات میں گفتگو، سابق وزیراعظم کچھ دیر بعد پنجاب ہاؤس میں پارٹی اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔ اسلام آباد: (دنیا نیوز) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پنجاب ہاؤس میں اے […]

  • عائشہ گلالئی الزامات، ثبوت نہ دینے پر گھر مسمار کرنیکا اعلان

    بنوں(ملت آن لائن)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ ملک شاہ محمد خان نے عمران خان پر الزامات کے ثبوت پیش نہ کرنے پر گرینڈ جرگے کے ذریعے عائشہ گلالئی کا گھر مسمار اور ایف آر ڈومیسائل منسوخ کرانے کی دھمکی دے دی۔ بنوں پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس […]

  • وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس

    اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس ہوا۔وزیراعظم کا کہنا تھا میرے دروازے تمام ارکان پارلیمنٹ کے لیے کھلے ہیں، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی وزیراعظم آفس پہنچے جہاں ان کا استقبال کابینہ کے ارکان نے کیا، اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا میرے دروازے تمام ارکان […]