اسلام آباد(ملت آن لائن)تحریک انصاف نے عائشہ گلالئی کے الزامات کی تحقیقات کے لیے بنائے جانے والی پارلیمانی کمیٹی کو مسترد کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود کا کہنا تھا کہ عائشہ گلالئی کے الزامات پر پارلیمنٹ جو کمیٹی بنا رہی ہے ان میں ہمارے سیاسی حریف شامل […]
اھم خبریں
گلالئی کے الزامات؛ تحریک انصاف نے پارلیمانی کمیٹی کو مسترد کردیا
-
سپریم کورٹ میں نومنتخب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف درخواست دائر
اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی گیس اسکینڈل کی دوبارہ تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی اسکینڈل کی از سر نو تحقیقات کے لیے درخواست دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں وزیراعظم […]
-
عائشہ گلالئی کے الزامات، تحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کی تحریک منظور
اسلام آباد(ملت آن لائن) قومی اسمبلی میں عائشہ گلالئی کے الزامات کی تحقیقات کے لیے ان کیمرا خصوصی پارلیمانی کمیٹی بنانے کی تحریک منظور کرلی گئی ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران کمیٹی کے قیام کے لیے تحریک عارفہ خالد نے پیش کی۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق پارلیمانی کمیٹی تشکیل دیں گے جو […]
-
نیب کی مانیٹرنگ آرٹیکل 10 اے کی خلاف ورزی ہے،ماہرین قانون
اسلام آباد (ملت آن لائن) سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ ججوں سمیت پاکستان کے اعلیٰ قانونی ماہرین اور سینئر ترین وکلا کی متفقہ رائے ہےکہ نیب اور احتساب عدالتوں کی مانیٹرنگ کیلئے پامانا کیس بنچ کے ایک رکن کا تقرر آئین کے آرٹیکل 10 اے کی روح کے منافی اور عدلیہ کی آزادی کے خلاف ہے۔ […]
-
سپریم کورٹ کی شریف خاندان کے نیب کیسز میں غیر معمولی دلچسپی
اسلام آباد: انصار عباسی ایسا معلوم ہوتا ہے کہ نیب اور احتساب عدالتوں میں صرف شریف خاندان کے کیسز چلانے کیلئے سپریم کورٹ غیر معمولی دلچسپی دکھا رہی ہے، جس سے شفاف تحقیقات اور شفاف ٹرائل پر سوالات اٹھتے ہیں۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جسٹس اعجاز الاحسن کو 28؍ جولائی کے فیصلے پر عمل […]
-
نواز شریف کو صرف عوامی طاقت سے ریلیف ملے گا، عاصمہ جہانگیر
اسلام آبا د سینئرقانون دان ،سپریم کورٹ بار کی سابق صدر عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ سے نااہل قرار دئیے گئے وزیراعظم نواز شریف کو صرف عوامی طاقت سے ریلیف ملے گا، سڑکوں پر نکلنا ہوگا اس کا مطلب ہرگز نہیں کہ شاہراہ دستور کو بند کردیا جائے، سپریم کورٹ کے فیصلے […]