تحریک انصاف کی منحرف رہنما اور رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے عمران خان پر لگائے جانے والے سنگین الزامات کے بعد دھمکیاں ملنے پر سیکرٹری داخلہ کو خط لکھ دیا جس میں ان سے سیکورٹی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عائشہ گلالئی نے خط میں کہا کہ ان کی جان کو […]
اھم خبریں
تیزاب پھینکنے کی دھمکیاں، عائشہ گلالئی نے سیکورٹی مانگ لی
-
گلالئی کے الزامات پرپارلیمانی کمیٹی بنانے کی تحریک منظور
عائشہ گلالئی کے الزامات کی گونج قومی اسمبلی تک پہنچ گئی،قومی اسمبلی میں عائشہ گلالئی کے الزامات کی تحقیقات کے لیے ان کیمرا خصوصی پارلیمانی کمیٹی بنانے کی تحریک منظور کرلی گئی ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران کمیٹی کے قیام کے لیے تحریک عارفہ خالد نے پیش کی۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق پارلیمانی […]
-
نئی کابینہ کیلئے (ن) لیگ کا مشاورتی اجلاس، جلد اہم اعلان متوقع
ڈونگہ گلی(ملت آن لائن)مسلم لیگ (ن) کا اہم اجلاس جاری ہے جس میں نومنتخب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی نئی کابینہ پر غور کیا جارہا ہے۔ ڈونگہ گلی میں (ن) لیگ کے اہم رہنما مشاورتی اجلاس میں شریک ہیں اور نئی کابینہ کی تشکیل پر غور کیا جارہا ہے، جس کا فیصلہ جلد ہی متوقع […]
-
وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، 5 نئے وزرا شامل کیے جانے کا امکان
اسلام آباد(ملت آن لائن)حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) نے وفاقی کابینہ میں توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت 5 نئے وزرا کو کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ میاں نوازشریف کی زیرصدارت مری میں مسلم لیگ (ن) کی قیادت کا غیر رسمی مشاورتی اجلاس آج ایک بار پھر جاری ہے […]
-
عائشہ گلالئی کے الزامات پر عمران خان نے خاموشی توڑ دی
اسلام آباد(ملت آن لائن)تحریک انصاف کی سابق رہنما عائشہ گلالئی کی جانب سے عمران خان پر الزمات کے بعد چیرمین تحریک انصاف نے باضابطہ طور پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے عائشہ گلالئی کے الزامات پر مختلف ٹوئٹس کیں۔ عمران خان نے تحریک انصاف کے […]
-
عائشہ گلالئی کے عمران خان پر الزمات، محمد حفیظ نے بھی ہاتھ جوڑ دیے
عائشہ گلالئی کے عمران خان پر الزمات، محمد حفیظ نے بھی ہاتھ جوڑ دیے لاہور: عائشہ گلالئی کے چیر مین تحریک انصاف عمران خان پر الزمات پر قومی آل راﺅنڈر محمد حفیظ بھی میدان میں کود پڑے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان پر گزشتہ روز ایم […]