عائشہ گلا لئی کی بہن کو نشانہ نہ بنایا جائے، عمران خان کا ٹویٹ My request to all PTI supporters is to immediately refrain from targeting Ayesha Gulalai's sister. — Imran Khan (@ImranKhanPTI) August 3, 2017 My request to all PTI supporters is to immediately refrain from targeting Ayesha Gulalai’s sister. ……… آرٹیکل 62، 63 […]
اھم خبریں
عائشہ گلا لئی کی بہن کو نشانہ نہ بنایا جائے، عمران خان
-
عائشہ گلالئی نے کردار کشی کیلئے 5 کروڑ روپے لئے، فواد چوہدری
اسلام آباد(ملت آن لائن)تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے الزام عائد کیا ہے کہ عائشہ گلالئی نے 5 کروڑ روپے لے کر عمران خان کی کردار کشی کی جس پر انہیں نوٹس جاری کرتے ہوئے معافی کا مطالبہ کیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ عائشہ گلالئی […]
-
منی لانڈرنگ میں پورا شریف خاندان شامل ہے …….. فواد چودھری
-
مریم نواز کے اکائونٹ میں ایک رات میں 88 کروڑ روپے گئے …….. فواد چودھری
-
معاملات طے نہ ہو سکے، وفاقی کابینہ کی تقریب حلف برداری ملتوی
مری(ملت آن لائن)وفاقی کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے معاملات طے نہ ہونے پر آج ہونے والی کابینہ کی تقریب حلف برداری ملتوی کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی سربراہی میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کا اجلاس گورنر ہاؤس مری میں ہوا جس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، سابق وزیرخزانہ […]
-
وفاقی کابینہ کے انتخاب کے لئے نواز شریف کی سربراہی میں اجلاس جاری
گورنر ہاؤس مری(ملت آن لائن)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی کابینہ کے وزرا آج حلف اٹھائیں گے جب کہ کابینہ میں شامل وزرا کے انتخاب کے لئے سابق وزیراعظم نواز شریف کی سربراہی میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کا اجلاس جاری ہے۔ ذرائگورنر ہاؤسع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی سربراہی میں مسلم لیگ […]