اھم خبریں

وزیراعظم شاہد خاقان کی نوازشریف سے ملاقات؛ کابینہ سے متعلق مشاورت

  • مری(ملت آن لائن)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مری میں سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور کابینہ سے متعلق اہم مشاورت کی۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی مری پہنچے جہاں انہوں نے گورنر ہاؤس میں سابق وزیر اعظم نوازشریف سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کابینہ سے متعلق مشاورت […]