اھم خبریں

دیکھنا ہے زلفی بخاری کا تقررقانون کے تحت ہوا یا نہیں: چیف جسٹس

  • اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم کے مشیر برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری کی نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ہم صرف یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ کیا تقرر قانون کے تحت ہوا یا نہیں۔ سپریم کورٹ میں زلفی بخاری کی نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت […]