اھم خبریں

مسلم لیگ (ن) کے دونوں امیدوار نااہل ہیں، شاہ محمود قریشی

  • اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے وزارت عظمیٰ کےلیے عارضی اور مستقل دونوں امیدوار نااہل ہیں۔ اسلام آباد میں اپوزیشن اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مسلم لیگ ن […]

  • الیکشن کمیشن غیر ملکی فنڈنگ کو دیکھ سکتا ہے، چیف جسٹس

    اسلام آباد(ملت آن لائن)چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان کا کہنا ہے کہ غیرملکی فنڈنگ سے متعلق الیکشن کمیشن معاملے کو دیکھ سکتا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس فیصل عرب […]

  • عمران خان کے بیانات سے اپوزیشن اتحاد خطرے میں پڑ سکتا ہے، خورشید شاہ

    اسلام آباد(ملت آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وزارت عظمیٰ کے لئے شیخ رشید کا نام دینے پر عمران خان نے جلد بازی کی تاہم عمران خان کے بیانات سے اپوزیشن اتحاد خطرے میں پڑسکتا ہے۔ چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے […]

  • کابینہ کا فیصلہ پارٹی کی اعلیٰ قیادت کرے گی، شاہد خاقان عباسی

    اسلام آباد(ملت آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے نامزد عبوری وزیراعظم شاہد خان عباسی کا کہنا ہے کہ کابینہ مشاورت سے بنتی ہے اور اس کا فیصلہ پارٹی کی اعلیٰ قیادت کرے گی۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ جو ہماری حکومت کی ترجیحات تھیں وہی میری بھی رہیں گی۔ انہوں نے کہا کہ کابینہ مشاورت […]

  • اپوزیشن جماعتیں وزارت عظمیٰ کا متفقہ امیدوار نامزد کرنے میں ناکام

    اسلام آباد(ملت آن لائن)اپوزیشن جماعتیں وزیراعظم کے عہدے پر متفقہ امیدوار نامزد کرنے میں ناکام ہوگئیں۔اجلاس کل صبح 11 بجے تک کے لیے ملتوی ہوگیا وزارت عظمیٰ کا متفقہ امیدوار نامزد کرنے کے لیے اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس کل صبح 11 بجے تک کے لیے ملتوی ہوگیا ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد […]

  • جی ٹی روڈ

    نواز شریف کی نااہلی کا نوٹی فکیشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

    اسلام آباد(ملت آن لائن)سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی نااہلی کا نوٹی فکیشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ شہری شاہد اورکزئی کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی سے متعلق الیکشن کمیشن کے 28 جولائی کے نوٹی فکیشن کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔سپریم کورٹ […]