ملک حادثے کا شکار ہو سکتا ہے، نوازشریف اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ماضی میں بھی حکومتیں گرائی گئیں لیکن عوام نے ان طریقوں کو مسترد کردیا جب کہ وزیراعظم کو نکالنے کا سلسلہ اسی طرح جاری رہا تو ملک حادثے کا شکار ہوسکتا ہے۔ نوازشریف نے مسلم لیگ(ن)کی پارلیمانی […]
اھم خبریں
ملک حادثے کا شکار ہو سکتا ہے، نوازشریف
-
شہباز شریف کے بعد وزیراعلیٰ کون ؟
شہباز شریف کے بعد وزیراعلیٰ کون ؟ پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لئے خواجہ احمد حسان ، میاں مجتبیٰ شجاع الرحمٰن اور رانا ثنا اللہ کے ناموں پر غور شروع کر دیا گیا لاہور( روزنامہ دنیا ) وزیر اعظم کے لئے شہباز شریف کا نام فائنل ہونے کے بعد پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لئے […]
-
عبوری وزیر اعظم شاہد خاقان، مستقل شہباز شریف، فیصلہ ہو گیا
عبوری وزیر اعظم شاہد خاقان، مستقل شہباز شریف، فیصلہ ہو گیا عبوری وزیر اعظم کیلئے شاہد خاقان، مستقل کیلئے شہباز شریف کے نام کی توثیق نون لیگ میں اتفاق ہو گیا، وزیر اعظم کے قریبی ساتھی شاہد خاقان 45 روز کیلئے عبوری وزیر اعظم نامزد، مستقل وزیر اعظم کیلئے شہباز شریف کے نام کی منظوری […]
-
فیصلے کے اثرات زائل نہیںہونے دیں گے، عمران خان
اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو دوبارہ کرپشن کے شکنجے میں جکڑنے کی کوششیں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ بنی گالہ میں عمران خان کی زیر صدارت قومی اسمبلی و سینٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹیوں کا مشترکہ اجلاس ہوا۔ جس میں قومی […]
-
عبوری وزیراعظم کے نام کا فیصلہ نوازشریف خود کریں،لیگی قیادت
اسلام آباد(ملت آن لائن)مسلم لیگ (ن) کی سینئر قیادت نے عبوری وزیراعظم ، پارٹی صدر اور کابینہ کی نامزدگی کا اختیار نوازشریف کو سونپ دیا۔ میاں نواز شریف کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے قبل غیر رسمی مشاورتی اجلاس وزیر اعظم ہاؤس میں ہوا جس میں شہباز شریف، چوہدری نثار، خواجہ سعد رفیق، […]
-
نااہلی کے بعد نوازشریف اوران کے خاندان کوپیش آنے والی مشکلات
اسلام آباد(ملت آن لائن)نااہلی کے بعد نوازشریف اوران کے خاندان کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے اس حوالے سے ماہرین نے ذہنوں میں اٹھنے والے سوالوں کے جوابات سے آگاہ کردیا ہے۔ ماہر قانون بیرسٹرعلی ظفر کا کہنا تھا کہ نیب ریفرنس میں کیس جانے سے پہلے ملزمان کو ضمانت لینا پڑے گی، […]