اھم خبریں

نوازشریف کا نام قومی اسمبلی کے ممبران کی فہرست سے خارج

  • اسلام آباد(ملت آن لائن)سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی نااہلی کے بعد قومی اسمبلی کی ویب سائٹ سے بطور ممبر اسمبلی ان کا نام خارج کردیا گیا ہے۔ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے پاناما کیس میں میاں نوازشریف کو نااہل قرار دیا اور الیکشن کمیشن کو فوری طور پر ان کی رکنیت ختم کرنے کا حکم […]

  • کون بنے گا میاں نوازشریف کا جانشین؟ فیصلہ آج متوقع

    اسلام آباد(ملت آن لائن)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت غیر رسمی مشاورتی اجلاس جاری ہے۔اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ جیونیوز کے مطابق میاں نواز شریف کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے قبل غیر رسمی مشاورتی اجلاس وزیر اعظم ہاؤس میں جاری […]

  • پاناما فیصلے کا مکمل آڈیو متن سنیں

    پاناما فیصلے کا مکمل آڈیو متن سننے کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں http://www.millat.com/wp-content/uploads/audio/defence/panama.mp3 صفحہ اول عمران خان کا اتوار کو ’’یوم تشکر‘‘ منانے کا اعلان July 28, 2017 4:48 pm بنی گالہ(ملت آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے نواز شریف کی نااہلی پر اتوار کو یوم تشکر منانے کا اعلان […]

  • فیصلہ قبول نہیں ، ن لیگی رہنمائوں‌ کا اعلان

    فیصلہ قبول نہیں ، ن لیگی رہنمائوں‌ کا اعلان ملت آن لائن … مسلم لیگی رہنمائوں نے کہا ہے کہ فیصلہ قبول نہیں، لیکن عمل درآمد کا آغاز کر دیا ہے. ریویو پٹیشن کا امکان موجود ہے. وزیراعظم نے نوٹیفیکیشن سے پہلے ہی استعفی دے دیا تھا. فیصلہ قبول نہیں‌ ہے لیکن پھر بھی عمل […]

  • وزیراعظم کی 5 سالہ مدت پوری نہ ہونے کی روایت برقرار

    اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان کی 70 سالہ تاریخ میں کوئی ایک وزیراعظم بھی 5 سالہ مدت پوری نہ کرسکا اور آج بھی لیاقت علی خان کو سب سے زیادہ مدت تک وزارت عظمیٰ کے منصب پر رہنے کا اعزاز حاصل ہے۔ ملک کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان لگ بھگ 4 سال اور 2 ماہ […]

  • اگلا وزیراعظم پانچ سالہ مدت پوری کرےگا، جمائمہ گولڈ اسمتھ

    اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی پر خوشی کا اظہار کیا۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغامات میں بظاہر عمران خان کی جانب اشارہ کرتے ہوئے جمائمہ گولڈ اسمتھ کا کہنا تھا کہ ’پاکستان میں کسی وزیراعظم نے اپنی […]