اسلام آباد(ملت آن لائن) وفاقی وزیر چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ انہوں نے وزارت ، اسمبلی اور سیاست چھوڑنے کا انتہائی فیصلہ کر لیا تھا اور آج صبح تک اپنے فیصلے پر قائم تھے مگر پھر چند دوستوں سے ملاقات کے بعد اسے تبدیل کردیا۔ اسلام آباد کے پنجاب ہاؤس میں پریس […]
اھم خبریں
سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے پر وزارت و سیاست سے استعفے کا فیصلہ کیا تھا، نثار
-
دو ہزار ایک میں کشیدگی میں ایٹمی حملے پر غور کیا تھا،مشرف
دبئی(ملت آن لائن)پاک فوج کے سابق سربراہ اور سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ 2001 میں بھارتی پارلیمنٹ پر حملے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی کشیدگی کے پیش نظر انہوں نے ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال پر غور کیا تھا۔ پاکستان کے 70 ویں یوم آزادی سے قبل دبئی میں […]
-
پریس کانفرنس کے دوران نثار کی آواز بھرا گئی
اسلام آباد(ملت آن لائن) وفاقی وزیر چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ جس دن پاناما کیس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آیا اس دن وہ وزارت، قومی اسمبلی اور سیاست سے استعفیٰ دے دیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں نے کابینہ اجلاس میں بھی […]
-
فوج سے ساز باز کر کے اقتدار حاصل کرنا نہیں چاہتا، عمران خان
اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستان میں جمہوریت برقراررکھنے میں سب سے زیادہ دلچسپی ہے اس لیے کبھی فوج کے ساتھ مل کر اقتدار حاصل کرنے کی خواہش نہیں کی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کودیئے گئے انٹریو میں پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا […]
-
ملک کی مافیا نے یو اے ای میں اقامے حاصل کر رکھے ہیں، عمران خان
بنی گالہ اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمارے ملک کی مافیا نے یو اے ای میں اقامے حاصل کر رکھے ہیں کیونکہ اقامہ بھاگنے کا آسان راستہ ہوتا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں عمران خان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم اور […]
-
عدالت میں حنیف عباسی کو منشیات فروش ثابت کروں گا،شیخ رشید
اسلام آباد(ملت آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حنیف عباسی نے انہیں منشیات فروش کہنے پر 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھیجا ہے اب انہیں عدالت میں منشیات فروش ثابت کروں گا ۔ شیخ رشید نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے مسلم […]