اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم نے نوجوانوں کیلئے قومی پالیسی لانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ عثمان ڈار کو امور نوجوانان کیلئے اپنا معاون خصوصی بھی مقرر کردیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے عثمان ڈار نے ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے انہیں اپنا معاون خصوصی برائے یوتھ افیئرز مقرر کیا جب کہ وزیراعظم […]
اھم خبریں
وزیراعظم کانوجوانوں کیلئے قومی پالیسی لانے کا فیصلہ، وزیراعظم نے عثمان ڈارکومعاون خصوصی برائےیوتھ افیئرزمقررکر دیا
-
ڈکٹیٹرشپ سے بدترین جمہوریت بہتر ہے، سابق صدر آصف زرداری
ٹنڈوالہیار:(ملت آن لائن) سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہےکہ موجودہ حکومت کو خطرہ ہوا تو انہیں وہی سپورٹ کریں گے جو لائے ہیں ہم کیوں کریں گے۔ ٹنڈوالہیار میں میڈیا سے گفتگو کے دوران آصف زرداری نے وزیراعظم کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مرغی خریدیں اور اس کے انڈے بیچ کر […]
-
وزیراعظم کے معاملے کی وجہ سے ریگولرائزیشن تاخیر کا شکار ہے، چیف جسٹس
چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے بنی گالہ میں غیرقانونی تعمیرات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ ریگولرائزیشن اس لیے تاخیر کا شکار ہے کہ اس میں وزیراعظم کا معاملہ بھی ہے۔ سپریم کورٹ میں بنی گالہ میں غیرقانونی تعمیرات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت چیف جسٹس […]
-
زلفی بخاری کے بیرون ملک سفر پر کوئی پابندی نہیں، نیب
اسلام آباد:(ملت آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب) نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو بتایا ہے کہ وزیرِاعظم کے معاون خصوصی برائے بیرون ملک مقیم پاکستانی زلفی بخاری پر فی الحال کوئی سفری پابندی نہیں۔ عدالت عالیہ میں نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالے جانے کے خلاف زلفی بخاری نے درخواست دائر […]
-
پاکپتن درباراراضی کیس: سابق وزیراعظم نواز شریف سپریم کورٹ پہنچ گئے
اسلام آباد:(ملت آن لائن)پاکپتن میں دربار اراضی پر دکانوں کی تعمیر سے متعلق ازخود نوٹس کیس کے سلسلے میں سابق وزیراعظم نواز شریف سپریم کورٹ پہنچ گئے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس فیصل عرب پر مشتمل سپریم کورٹ کا 3 رکنی بنچ ازخود نوٹس کیس […]
-
بلاول بھٹو زرداری کا کل سے ملک گیر دوروں فیصلہ، شیڈول جاری
کراچی:(ملت آن لائن)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کل سے ملک گیر دوروں کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں وہ اسلام آباد، پشاور، لاہور اور کراچی کے بعد نوڈیرو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کل اسلام آباد روانہ ہوں گے جہاں وہ چار دن قیام کے بعد پشاور روانہ ہوں […]