اھم خبریں

میں‌بڑی مشکل سے اٹھ اور بیٹھ سکتا ہوں، نثار

  • ملت آن لائن…. چودھری نثار نے کہا ہے کہ میں‌بڑی مشکل سے اٹھ اور بیٹھ سکتا ہوں، سیاست پر زیادہ بات نہیں‌کروں‌گا. یہ موقع نہیں‌سیاست کا. دھماکے نے افسردہ کر دیا ہے.

  • بادی النظر میں نہال ہاشمی نے توہین عدالت کی، سپریم کورٹ

    اسلام آباد(ملت آن لائن)سپریم کورٹ میں نہال ہاشمی توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیئے کہ بادی النظر میں نہال ہاشمی نے توہین عدالت کی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے سابق رہنما نہال ہاشمی نے 30 مئی کو متنازعہ تقریر کی تھی جس میں انہوں نے پاناما کیس کی تحقیقات کرنے […]

  • چوہدری نثار کابینہ یا پارٹی چھوڑ کر نہیں جارہے، ترجمان وزیراعظم ہاؤس

    اسلام آباد(ملت آن لائن)ترجمان وزیراعظم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نہ تو عہدہ چھوڑ رہے ہیں اور نہ ہی پارٹی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مصدق ملک کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) جمہوری جماعت ہے جس میں اختلاف رائے سب کا حق ہے […]

  • گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ کی تعیناتی کےخلاف سینیٹ میں قرارداد

    اسلام آباد(ملت آن لائن) گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ کی تعیناتی کے خلاف سینیٹ میں قرار داد جمع کروادی گئی ہے۔قرار داد پر 40 سے زائد سینیٹرز نے دستخط بھی کر دیے ہیں۔ قرار داد میں کہا گیا ہے کہ طارق باجوہ کی تعیناتی قانون کے خلاف ہے، اسٹیٹ بینک قانون کے تحت طارق باجوہ […]

  • ن لیگ سپریم کورٹ کو دباؤ میں لانا چاہتی ہے، خورشید شاہ

    اسلام آباد(ملت آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہےکہ مسلم لیگ (ن) سپریم کورٹ کو دباؤ میں لانا چاہتی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ کی پریس کانفرنس پر اپوزیشن لیڈر نے اپنے رد عمل کا اظہار کیا۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا […]