اھم خبریں

نہال ہاشمی کی جواب جمع کرانے کے لیے مزید مہلت کی استدعا مسترد

  • اسلام آباد(ملت آن لائن)سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں نہال ہاشمی کی جانب سے جواب جمع کرانے کے لیے مزید مہلت کی استدعا مسترد کرتے ہوئے دو ہفتے میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے نہال ہاشمی کے خلاف توہین […]

  • نوازشریف نے نیا وزیراعظم لانے کافیصلہ کرلیا، شیخ رشید

    لاہور(ملت آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدنے کہاہے کہ نوازشریف نے نیا وزیر اعظم لانے کا فیصلہ کرلیا ہے، نوازشریف کسی جونیئرکے ساتھ کام نہیں کریں گے۔ شیخ رشید نے پارٹی رہنما امجد گولڈن کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خواجہ آصف اور سردار ایاز صادق میں […]

  • تحریک انصاف نے بیرون ملک سے فنڈ ریزنگ کی تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع کرادیں

    اسلام آباد(ملت آن لائن)تحریک انصاف نے حنیف عباسی کے ممنوع و غیر ملکی فنڈنگ کے الزامات مسترد کرتے ہوئے بیرون ملک سے فنڈ ریزنگ کی تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع کرادیں۔ غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی درخواست کا جواب جمع کرادیا جس میں کہا […]

  • آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کی ہڑتال، کیماڑی اور پورٹ قاسم سے تیل کی سپلائی معطل

    کراچی(ملت آن لائن)آل پاکستان آئل ٹینکر ایسوسی ایشن نے آج سے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کیا ہے جس کے بعد کراچی پورٹ قاسم اور کیماڑی سے تیل کی سپلائی معطل ہوگئی ہے۔ آل پاکستان آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کے چیر مین میر یوسف شاہوانی نے سندھ اور پنجاب میں کرایوں میں جبری کٹوتی، […]

  • دھمکی آمیز تقریر ، نہال ہاشمی کے کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت شروع

    دھمکی آمیز تقریر ، نہال ہاشمی کے کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت شروع اٹارنی جنرل نے سی ڈیز فراہم کیں جن کے ساتھ متن نہیں :وکیل ، عدالت کو بتانا چاہتا ہوں کن حالات میں تقریر کی :نہال ہاشمی اسلام آباد (ملت آن لائن ) دھمکی آمیز تقریر کیس میں نہال ہاشمی کے کیس […]

  • ریلوے ڈرائیور ہڑتال پر ، ٹرینیں‌ بند، عوام خوار

    ریلوے ڈرائیور ہڑتال پر ، ٹرینیں‌ بند، عوام خوار برطرف ملازمین کی بحالی ،پے اسکیل بڑھانے اور دیگر مطالبات پورے نہ کیے جانے پر ریلوے ڈرائیوروں نے رات گئے ہڑتال کردی ۔ہڑتالی ڈرائیورز کی پاکستان ریلویز کا پہیہ جام کرنے کی کوشش،ٹرینیں مختلف ریلوے اسٹیشنوں پر روک لیں ۔ ہڑتال کے باعث مسافروں کو شدید […]