اھم خبریں

نواز شریف کے پاس رخصتی کے سوا کوئی راستہ باقی نہیں،تحریک انصاف

  • اسلام آباد(ملت آن لائن)پاناما کیس میں سپریم کورٹ کی جانب سے فیصلہ محفوظ کیے جانے کے بعد چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت بنی گالا میں اجلاس جاری ہے۔ تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے پاس رخصتی کے سوا کوئی راستہ باقی نہیں اور وزیراعظم کی کسی قسم کی […]

  • سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے کے بعد حکمت عملی کا اعلان کیا جائیگا۔پیپلزپارٹی

    اسلام آباد(ملت آن لائن)پیپلزپارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ پاناما کیس سے متعلق سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے کے بعد حکمت عملی کا اعلان کیا جائے گا۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس کا فیصلہ محفوظ کئے جانے کے بعد بلاول بھٹو زرداری کی زیرصدارت […]

  • جے آئی ٹی رپورٹ کی جلد نمبر 10 کی تفصیلات

    اسلام آباد(ملت آن لائن)پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے 10 جولائی کو دس جلدوں پر مشتمل اپنی رپورٹ عدالت عظمیٰ میں جمع کرائی تھی جس میں جے آئی ٹی کے سربراہ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے واجد ضیاء نے جلد 10 کو عام نہ کرنے کی درخواست کی تھی۔ سپریم […]

  • بلاول بھٹو کی زیرصدارت پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کا ہنگامی

    اسلام آباد(ملت آن لائن)پاناما کیس کا فیصلہ محفوظ ہونے کے بعد چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس ہوا۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس کا فیصلہ محفوظ کئے جانے کے بعد اجلاس کی صدارت کی جب کہ […]

  • جے آئی ٹی کے بےہودہ الزامات برداشت نہیں کرسکتا۔وزیراعظم نواز شریف

    اسلام آباد(ملت آن لائن)سرکاری ٹی وی نے وزیراعظم نواز شریف کے لواری ٹنل کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے بعض حصے نشر نہیں کیے۔وزیراعظم کی تقریر کو سرکاری ٹی وی پر ایڈٹ کرکے دکھایاگیا۔ وزیراعظم نوازشریف نے لواری ٹنل کا افتتاح کرنے کے بعد اپردیر میں جلسے سے خطاب کیا،انہوں نے کہا تھا کہ جے […]

  • ریکارڈ ٹیمپرنگ: ظفرحجازی کی ضمانت مسترد، ایف آئی اے نے حراست میں لے لیا

    اسلام آباد(ملت آن لائن)اسلام آباد کی عدالت نے سرکاری دستاویزات میں رد و بدل کے مقدمے میں چیئرمین ایس ای سی پی کی ضمانت مسترد کردی جس کے بعد ایف آئی اے نے انہیں حراست میں لے لیا۔ اسلام آباد کے اسپیشل جج سینٹرل طاہر محمود نے چیئرمین سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ظفر […]