اھم خبریں

نواز شریف کے لیے اڈیالہ جیل میں جگہ تیار ہورہی ہے ؟

  • اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ نواز شریف سے استعفیٰ نہیں مانگ رہے کیونکہ یہ اڈیالہ جیل جائیں گے وہاں ان کے لیے جگہ تیار ہورہی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ جمہوریت میں وزیراعظم جوابدہ ہوتا ہے، […]

  • پارلیمنٹ کو اگلے ہفتے نئے وزیراعظم کا انتخاب کرنا پڑیگا؟

    اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کو اگلے ہفتے نئے وزیراعظم کا انتخاب کرنا پڑے گا اس لئے قومی اسمبلی کو ابھی سے تیاری شروع کردینی چاہیے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے نعیم الحق کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے پاس […]

  • آپریشن خیبر4: تازہ کارروائی میں 14 دہشتگرد ہلاک، ایک جوان شہید

    شوال(ملت آن لائن) پاک فوج کی جانب سے آپریشن خیبر 4 کے تحت راجگال اور شوال میں کی جانے والی تازہ کارروائی میں 13 دہشت گرد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان بھی شہید ہوا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق […]

  • عمران خان صبح اٹھتے ہی استعفے کی بھیک مانگتے ہیں، وزیراعظم

    دیر بالا(ملت آن لائن)وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان صبح اٹھتے ہی استعفیٰ کی بھیک مانگتے ہیں جب کہ میرے صبر کا امتحان نہ لیا جائے۔ لواری ٹنل کے افتتاح کے موقع پر دیر بالا میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ لواری ٹنل کی […]

  • سعودی بادشاہ نے شہزادے کی گرفتاری کا حکم دے دیا

    ریاض(ملت آن لائن)شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شہریوں پر تشدد کرنے والے شہزادے سعود بن عبدالعزیز کی گرفتاری اور قرار واقعی سزا دینے کا حکم دیا ہے۔ سعودی خبررساں ادارے العریبیہ کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے انصاف کی بہترین مثال قائم کرتے ہوئے شہریوں پر تشدد کے مرتکب شہزادے سعود بن عبدالعزیز بن […]

  • پاناماکیس میں نوازشریف تاحیات نااہل، پیپلزپارٹی کا انکشاف

    اسلام آباد(ملت آن لائن)پیپلزپارٹی نے کہا ہے کہ پاناماکیس میں نوازشریف تاحیات نااہل ہوں گے، ملک میں حاکم اعلیٰ کا احتساب شروع ہوچکا جبکہ نوازشریف کے بیانات اور دستاویزات جھوٹی نکلی ہیں۔ ان خیالات کااظہار بدھ کو پاناما لیکس کیس کی سماعت کے بعد سپریم کورٹ کے باہرمیڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پی پی […]