سیالکوٹ(ملت آن لائن)وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم پر کرپشن کا ایک داغ بھی نہیں لیکن ہم سے 44 سال کا حساب مانگا جارہا ہے۔ ایوان صنعت و تجارت سیالکوٹ میں صنعتکاروں سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا منفی سیاست کی وجہ سےکراچی اسٹاک ایکسچینج 10ہزار پوائنٹس نیچے گر […]
اھم خبریں
ہم سے 44 سال کا حساب مانگا جا رہا ہے، وزیراعظم
-
ایل او سی فائرنگ؛بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاج
اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے دو شہریوں کی شہادت پر شدید احتجاج کیا ہے۔ لائن آف کنٹرول پر بھارت کی جانب سے پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ روز بھی بھارتی فورسز نے بلا اشتعال فائرنگ کی جس […]
-
توہین عدالت کیس: الیکشن کمیشن کی عمران خان کے وکیل کو جوابی دلائل دینے کی ہدایت
اسلام آباد(ملت آن لائن)الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت 25 جولائی تک ملتوی کردی۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی جس میں چیرمین پی ٹی آئی کی جانب سے شاہد گوندل الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے […]
-
وزیراعظم کے خلاف یک طرفہ ٹرائل ہو رہا ہے، انوشے رحمان
اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیرمملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کام انوشے رحمان کا کہنا ہے کہ پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ بدنیتی پر مبنی ہے تاہم وزیراعظم کے خلاف یکطرفہ ٹرائل ہورہا ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انوشے رحمان کا کہنا تھا کہ پاکستان […]
-
پاناما کیس میں وزیراعظم کو بھولا بھالا کر کے پیش کیا جارہا ہے، سراج الحق
اسلام آباد(ملت آن لائن)امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ پاناما کیس میں وزیراعظم کو بھولا بھالا کر کے پیش کیا جارہا ہے۔ کیس کی سماعت ملتوی ہونے کے بعد سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ کیس کی سماعت کے دوران آج بھی شریف […]
-
جو سوال کرتے ہیں شریف خاندان انکا جواب کیوںنہیںدیتا،سپریم کورٹ
جو سوال کرتے ہیں شریف خاندان انکا جواب کیوںنہیںدیتا،سپریم کورٹ اسلام آباد: ملت آن لائن .. سپریم کورٹ میں پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیئے کہ عدالت کو ان سوالات کے جوابات نہیں دیئے جارہے جو وہ مانگ رہی ہے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجازافضل کی سربراہی میں […]