اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان بار کونسل نے کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے وزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیر خزانہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان بار کونسل کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ جے آئی ٹی اور سپریم کورٹ کے خلاف مہم چلانے والوں پرتوہین عدالت کی کارروائی […]
اھم خبریں
پاکستان بار کونسل کا کل ہڑتال کا اعلان،وزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیر خزانہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
قطر کے وزیر خارجہ کی وزیر اعظم سے اہم ملاقات
اسلام آباد(ملت آن لائن)قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمدعبدالرحمان الثانی نے وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے جس میں مشرق وسطی کی تازہ صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد عبدالرحمان الثانی نے اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات […]
-
راحیل شریف کسی عسکری اتحاد کی قیادت نہیں کر رہے، سرتاج عزیز
اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے سابق سربراہ راحیل شریف کسی عسکری اتحاد کی قیادت نہیں کر رہے۔ چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کی زیرصدارت سینیٹ کے اجلاس کے دوران مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے سعودی اتحاد اور سابق آرمی چیف راحیل شریف کی […]
-
شہباز شریف کی نااہلی کے لیے درخواست مسترد
لاہور(ملت آن لائن) ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی نااہلی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے عمران خان کی جانب سے شہباز شریف کی نااہلی کے لیے دائر درخواست کی سماعت کی۔ عمران خان کے وکیل بابر اعوان نے شہباز شریف کی نااہلی کے لیے دلائل […]
-
جے آئی ٹی کی 10ویں جلد کُھلی تو نواز شریف منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے، خورشید شاہ
اسلام آباد(ملت آن لائن)اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اگر جے آئی ٹی کی 10ویں جلد کو کھولا گیا تو نواز شریف دنیا میں منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ جتنا پاناما کیس کو […]
-
پاناما کیس کی سماعت کے بعد وزیراعظم ہاؤس میں مشاورتی اجلاس
اسلام آباد(ملت آن لائن)سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کے بعد وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت وزیراعظم ہاؤس میں مشاورتی اجلاس جاری ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ اجلاس کے دوران قانونی ماہرین کی سپریم کورٹ میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) رپورٹ پر پہلی سماعت پربریفنگ دی۔ اجلاس میں وزراء، مشیروں و […]