بیجنگ(ملت آن لائن) سکم کے علاقے میں چینی اور بھارتی فوجوں کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔ چینی فوج نے متعدد بھارتی چیک پوسٹوں پر راکٹ حملے کر کے انڈین فوج کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ان حملوں میں اب تک 158 بھارتی فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہو […]
اھم خبریں
چینی فوج کا بھارتی چیک پوسٹوں پر حملہ، 158 فوجی ہلاک
-
وزیر اعظم کااستعفاملک اور قوم کے مفاد میں ہے، بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد(ملت آن لائن)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم نواز شریف سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کا استعفا ملک اور قوم کے مفاد میں ہے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی جے آئی ٹی رپورٹ کی […]
-
اسٹیبلشمنٹ غیرجانبدار ہے، وزیراعظم کو استعفیٰ دینا پڑیگا، خورشید شاہ
سکھر / خیرپور(ملت آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سیدخورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کو ہر صورت میں استعفیٰ دینا پڑے گا، اگر ایسا نہ کیا تو انکے سیاسی مستقبل کو بڑا نقصان پہنچے گا۔ گزشتہ روز اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید خورشید […]
-
تمام جے آئی ٹی اراکین بددیانت ہیں، میر حاصل بزنجو
کراچی(ملت آن لائن)وفاقی وزیربرائے پورٹس اینڈ شپنگ میرحاصل بزنجو نے کہا ہے جے آئی ٹی کے تمام اراکین بددیانت ہیں، نواز شریف پرکرپشن کا کوئی الزام نہیں، جے آئی ٹی رپورٹ بدنیتی پرمبنی ہے، (ن) لیگ کو اسے چیلنج کرنا چاہیے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے میر حاصل بزنجو نے کہا کہ سپریم کورٹ کافیصلہ آنے […]
-
جے آئی ٹی رپورٹ کی جلد 10 کو خفیہ رکھنا بدنیتی ہے، وزیراعظم
اسلام آباد(ملت آن لائن) پاناما کیس کی سماعت کے دوران پیر کے روز وزیراعظم نواز شریف نے اپنے جواب میں کہا ہے کہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے اختیارات کا غلط استعمال کیا۔ شریف خاندان نے جے آئی ٹی کی رپورٹ پر اعتراض سپریم کورٹ میں جمع کرادیا۔ سپریم کورٹ میں جمع کرائے […]
-
امریکی ایوان نمائندگان، پاکستان کی فوجی امداد پر مزید شرائط کا بل منظور
واشنگٹن(ملت آن لائن) امریکی ایوان نمائندگان نے پاکستان کو دی جانے والی فوجی امداد پر مزید شرائط عائد کرنے کا بل منظور کر لیا ہے۔ بل کے تحت بھارت سے دفاعی تعاون بڑھایا جائے گا جبکہ پاکستان کی 40 کروڑ ڈالر امداد سے پہلے امریکی وزیر دفاع کو سرٹیفکیٹ پیش کرنا ہوگا کہ پاکستان کسی […]