اسلام آباد(ملت آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما بابراعوان کا کہنا ہے سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ میں سے کسی ایک جج نے بھی وزیراعظم کے خلاف فیصلہ دیا تو نواز شریف کی نااہلی کا فیصلہ ہوجائے گا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے بابراعوان کا کہنا تھا کہ نااہلی کی زد […]
اھم خبریں
ایک جج نے بھی خلاف فیصلہ دیا تو نواز شریف نااہل ہوجائیں گے، بابراعوان
-
پاکستان اور بھارت کےڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ
راولپنڈی(ملت آن لائن)پاکستان اور بھارت کےڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کے ڈی جی ایم او نے گزشتہ روز بھارت فوج کی جانب سے پاک فوج کی گاڑی کو نشانہ بنانے اور 4 چار فوجیوں کی شہادت پر شدید احتجاج کیا۔ […]
-
عمران خان کی شہباز شریف کی نااہلی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست
لاہور (ملت آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی نااہلی کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ عمران خان کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ شہباز شریف عوامی عہدہ رکھنے کے ساتھ ذاتی کاروبار سے منسلک رہے اور انہوں نے […]
-
جے آئی ٹی رپورٹ سماعت، شریف فیملی کے اعتراضات جمع
جے آئی ٹی رپورٹ سماعت، شریف فیملی کے اعتراضات جمع جے آئی ٹی رپورٹ پر سپریم کورٹ میں پہلی سماعت پر شریف فیملی کی جانب سے رپورٹ پر اعتراضات جمع کرادیئے گئے۔ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں جسٹس عظمت سعید شیخ اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل تین رکنی بینچ جے آئی ٹی کی […]
-
پشاور: فرنٹیئر کور کی گاڑی پر خودکش حملہ، میجر اور ایک اہلکار شہید
پشاور(ملت آن لائن)پشاور کے علاقے حیات آباد میں فرنٹیئر کور کی گاڑی پر خودکش حملے میں پاک فوج کے میجر اور ایک اہلکار شہید ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق خودکش حملہ اس وقت ہوا جب فرنٹیئر کور کی گاڑی کی حیات آباد کے باغ ناران کے قریب سے گزررہی تھی کہ اس دوران موٹرسائیکل پر سوار […]
-
پی ٹی آئی کی وکٹ گر گئی، ناز بلوچ پیپلز پارٹی میں شامل
ملت آن لائن ..کراچی سے تعلق رکھنے والی تحریک انصاف کی رہنما ناز بلوچ نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ نیا زبلوچ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی پرکوئی کیچڑاچھالنا نہیں چاہتی،تبدیلی کا نعرہ لگاتےلگاتے پی ٹی آئی خود تبدیل ہوگئی۔ پریس کانفرنس کے موقع پر وزیراعلیٰ […]