اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے وزیراعظم کو مشورے دیے اور کہا ہے کہ جو ہورہا ہے اور جو کچھ ہونے جا رہا ہے کوئی معجزہ ہی آپ کو بچا سکتا ہے۔ اعلیٰ سطح ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ […]
اھم خبریں
کوئی معجزہ ہی وزیر اعظم کو بچاسکتا ہے، چوہدری نثار
-
مراد علی شاہ کو نااہل قراردینے کے لئے درخواست سپریم کورٹ میں دائر
اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کو نااہل قراردینے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ محمود اختر نقوی کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کرائی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مراد شاہ 2012 میں دوہری شہریت کیس میں نااہل ہو چکے ہیں، عدالت […]
-
امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستانی دفاعی امداد پر سخت شرائط کا بل منظور
واشنگٹن(ملت آن لائن)امریکی ایوان نمائندگان نے بھارت سے دفاعی تعاون میں اضافے اور پاکستان کی امداد پر سخت شرائط عائد کرنے کا بل منظور کرلیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان نے 621.5 ارب ڈالر کا دفاعی پالیسی بل منظور کرلیا جس میں پاکستان کو دی جانے والی امداد پر سخت شرائط […]
-
دہشت گرد مایوس ہو کر آسان اہداف کو نشانہ بنا رہے ہیں، سربراہ پاک فوج
کوئٹہ(ملت آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ آپریشن ردالفساد کے تحت کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعات میں کمی ہوئی اور دہشت گرد مایوس ہو کر آسان اہداف کو نشانہ بنا رہے ہیں لیکن پاک فوج عوام کی مکمل حمایت کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں نبھاتی رہے گی۔ پاک فوج […]
-
’را‘‘ افغانستان سے آپریٹ کررہی ہے،جنرل زبیر محمود
کراچی(ملت آن لائن)چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کہا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ افغانستان سے آپریٹ کررہی ہے اور آپریشن ردالفساد کا مقصد را کےمذموم عزائم کو ناکام بنانا بھی ہے۔ پاکستان نیول اکیڈمی کراچی میں 107ویں مڈشپ مین، 16ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ […]
-
جے آئی ٹی کی رپورٹ پر نیا پاکستان بننے جا رہا ہے: عمران خان
کہوٹہ(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہوٹہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نیا پاکستان تب بنے گا جب چوروں کو پکڑا جائے گا۔ حکمران جھوٹا ہو تو سارے ملک کا نظام اور ادارے تباہ کر دیتا ہے۔ 30 سال سے نواز شریف کا احتساب نہیں […]