اھم خبریں

سیاسی بحران اپنے عروج پر ، حکومت کے مدد کیلئے بیرون ملک رابطے

  • اسلام آباد (ملت آن لائن) ملک میں سیاسی کشمکش عروج پر پہنچ گئی ، حکومت نے بحران سے نکلنے کیلئے کوششیں تیز کر دیں ، امریکا ، برطانیہ ، سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات سے مدد کیلئے رابطوں کا انکشاف ہوا ہے ۔ وزیر اعظم کی یو اے ای کے ہم منصب سے فون […]

  • ثبوتوں کے باوجود نواز شریف کا استعفیٰ نہ دینا شرمناک ہے، عمران خان

    اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نےسوشل میڈیا پر ٹویٹ کیا ہے کہ نواز شریف کامنی لانڈرنگ، ٹیکس چوری اور دیگر مقدمات میں تمام ثبوت موجود ہونے کے باوجود استعفیٰ نہ دینا شرمناک ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ […]

  • آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی رپورٹ جاری کردی

    واشنگٹن(ملت آن لائن)آئی ایم ایف نے 2017ء کے لئے پاکستان کی معاشی رپورٹ جاری کردی۔ پاکستان میں معاشی ترقی کی شرح 5 اعشاریہ 3 فیصد کے لگ بھگ رہے گی۔ آئی ایم ایف کی 2017 کے لئے جاری کردہ معاشی رپورٹ کے مطابق سی پیک کے باعث معاشی ترقی کی شرح مستحکم ہوکر 6فیصد تک […]

  • جے آئی ٹی رپورٹ شریف خاندان کی توقع سے زیادہ بدتر ہے، اکنامسٹ

    لندن(ملت آن لائن)برطانوی جریدے اکنامسٹ کے مطابق جے آئی ٹی رپورٹ شریف خاندان کی توقع سے کہیں زیادہ بدتر ہے۔ برطانیہ کے معروف جریدے اکنامسٹ کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ نے پاکستانی سیاست میں ہل چل مچا دی ہے، تاہم موجودہ ہل چل کا جوبھی نتیجہ نکلے اس کا اثر منفی ہوگا۔ […]

  • آخری حد تک لڑوں گا اور استعفیٰ نہیں دوں گا، وزیراعظم

    اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ حربے استعمال کر کے پاکستان کو پیچھے دھکیلا جارہا ہے لیکن میں ایسا ہونے نہیں دوں گا، انشااللہ عوام کے لیے آخری حد تک لڑوں گا اور استعفیٰ نہیں دوں گا۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاری […]

  • وزیراعظم کی دبئی ملازمت کا ثبوت مل گیا، تنخواہ 10 ہزاردرہم تھی

    اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم نوازشریف کیخلاف مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو ایسے اہم شواہد ملے ہیں جن سے وہ گھربھیجے جاسکتے ہیں۔ جے آئی ٹی نے ایک دستاویزجمع کرائی ہے جس سے تصدیق ہوتی ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کوکیپیٹل FZE نے 6 اگست 2006 سے 20 اپریل 2014 تک بطورچیئرمین بورڈملازمت پر رکھااوران کی تنخواہ 10ہزارمتحدہ […]