اسلام آباد(ملت آن لائن)تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہےکہ نواز شریف کے پاس کوئی اخلاقی، قانونی یا سیاسی جواز نہیں رہا اور استعفے کے معاملے پر تمام اپوزیشن کا مؤقف یکساں ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی نے کہا کہ […]
اھم خبریں
وزیراعظم کے استعفے پر اپوزیشن کا مؤقف یکساں ہے، شاہ محمود
-
شہباز شریف کا قطری سرمایہ کاری سے لاعلمی کا اظہار
اسلام آباد(ملت آن لائن)پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب سے کیے جانے والے سوالات کی تفصیلات منظر عام پر آ گئی ہیں جس میں شہباز شریف نے وراثت کی تقسیم کے معاہدے میں قطری سرمایہ کاری سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ جے آئی ٹی نے شہباز […]
-
تحریک انصاف کا ملک میں قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ
اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم کے استعفے کے ساتھ ملک میں قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ کردیا۔ نوازشریف کے خلاف روز نئے الزامات اور تشویشناک باتیں سامنے آرہی ہیں اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف کے خلاف روز […]
-
سازشی ٹولے کے کہنے پراستعفیٰ نہیں دوں گا، وزیر اعظم
اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ انہیں عوام نے منتخب کیا ہے اور وہ سازشی ٹولے کے کہنے پر استعفیٰ نہیں دیں گے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ 1937 سے ہمارا آبائی کاروبار ہے، ہمارے خاندان نے سیاست سے کچھ نہیں کمایا البتہ کھویا […]
-
وزیراعظم کے پاس یواےای کا ورک ویزہ شرمناک ہے؟عمران خان
اسلام آباد(ملت آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان ہوتے ہوئے نواز شریف کے پاس متحدہ عرب امارات کا ورک ویزہ ہونا شرمناک ہے۔ عمران خان نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ وزیر اعظم پاکستان ہوتے ہوئےیو اے ای کا ورک ویزہ رکھنے پر قوم کو شرمندہ کیا […]
-
کوئٹہ میں فائرنگ سے ایس پی سمیت 4 پولیس اہلکار جاں بحق
کوئٹہ(ملت آن لائن)کلی دیبیہ کے قریب چند نامعلوم افراد کی فائرنگ سےایس پی قائد آباد سمیت چار پولیس اہلکار جاں بحق اور تین پولیس اہلکارزخمی ہوگئے۔ کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی دیبیہ کے قریب نامعلوم افراد نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی، فائرنگ کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکارجاں بحق جب کہ ایس پی قائد […]