اھم خبریں

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

  • اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔اجلاس میں ملک کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا جارہا ہے وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ اس کے علاوہ پاناما اسکینڈل پرمشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ پرباضابطہ […]

  • حکومت کو بڑا جھٹکا،سینئر لیگی رہنما نے 60ارکان اسمبلی پر مشتمل اپنا گروپ بنالیا

    لاہور(ملت آن لائن، این این آئی) جے آئی ٹی کی رپورٹ کے بعد بزرگ سیاستدان سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکمران جماعت کے ناراض اراکین اسمبلی کی بڑی تعداد میر ے ساتھ ہے اور ’’ ان کو ‘‘ بڑا جھٹکا لگے گا۔ جے آئی ٹی کی رپورٹ کے بعد وزیر […]

  • ججوں اور جرنیلوں کا بھی احتساب ہونا چاہیے، جاوید ہاشمی

    ملتان(ملت آن لائن)سینئر سیاست دان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ صرف سیاست دانوں کا ہی نہیں بلکہ ججوں اور جرنیلوں کا بھی احتساب ہونا چاہیے۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ جے آئی ٹی کا تماشا بند کیا جائے، ججوں کو احتیاط سے کام لینا چاہئے، انہوں نے […]

  • وزیراعظم نے جمعرات کو وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

    اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم نواز شریف نے جمعرات کے روز وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) رپورٹ کا بھی جائزہ لیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران پاناما کیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) رپورٹ کا بھی جائزہ لیے جانے کا امکان ہے۔ […]

  • نوازشریف کے پاس استعفے کے سوا کوئی راستہ نہیں،شجاعت

    لاہور(ملت آن لائن)مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہےکہ نوازشریف کی ہٹ دھرمی ملک و قوم کے لیے بدنامی کا باعث بن رہی ہے۔نوازشریف کے پاس استعفے کے سوا کوئی راستہ نہیں مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی سربراہی میں پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں پرویز الہیٰ […]

  • رحمان ملک شاطر اور ناقابل بھروسہ ہیں، جے آئی ٹی رپورٹ

    اسلام آباد(ملت آن لائن)پاناما جے آئی ٹی نے رحمان ملک کے بیان کے بارے میں بھی کچا چٹھا کھولتے ہوئے انہیں ناقابل اعتماد قراردے دیا۔ پاناما جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے تفتیش کے دوران سابق وزیرداخلہ رحمان ملک کو ناقابل اعتماد قراردیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے جے آئی ٹی کو گمراہ […]