اھم خبریں

وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس، قانونی جنگ کی حکمت عملی پرغور

  • اسلام آباد(ملت آن لائن) پاناما لیکس کی جے آئی ٹی رپورٹ کے تناظر میں وزیراعظم کی زیر صدارت حکومت کا اہم اجلاس ہوا جس میں بحران سے نکلنے کی حکمت عملی پر غور کیا گیا۔ اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا اور قانونی ماہرین نے […]

  • پاناما کیس: شریف خاندان نے 4 بڑے قانوندانوں کی خدمات حاصل کرلیں

    اسلام آباد(ملت آن لائن)پاناما کیس کے لیے شریف خاندان نے ملک کے 4 بڑے قانون دانوں کی خدمات حاصل کر لیں۔پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے اپنی حتمی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے اپنی حتمی رپورٹ سپریم کورٹ میں […]

  • پانامہ کیس کی ہمیں سمجھ نہیں آئی۔مولانا فضل الرحمٰن

    پشاور(ملت آن لائن)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ آج میڈیا کا سب سے بڑا موضوع پاناما اور جے آئی ٹی ہے۔ پانامہ کیس کی ہمیں سمجھ نہیں آئی کہ یہ کرپشن کا خاتمہ ہے، نواز شریف کو سزا دینا ہے یا پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنا ۔ہمیں پاکستان […]

  • نوازشریف مرضی سے گھر چلے جائیں توبہترہے، اسد عمر

    اسلام آباد(ملت آن لائن)پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اسد عمرکا کہنا ہے کہ نوازشریف کوگھرتوجانا ہے اپنی مرضی سے چلے جائیں تو بہتر ہے اور 15 ماہ قبل ہی عہدہ چھوڑ دیتے تو آج ان کے خاندان کو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا۔ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا […]

  • وزیراعظم نے دوران تفتیش تعاون نہیں کیا، جے آئی ٹی رپورٹ

    اسلام آباد(ملت آن لائن)پاناما لیکس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ وزیراعظم نواز شریف نے دوران تفتیش عدم تعاون کا مظاہرہ کیا۔ جے آئی ٹی کی رپورٹ میں کہا گیا کہ وزیراعظم نے دوران تفتیش عدم تعاون کا مظاہرہ کیا اور نواز شریف کے بیان کا زیادہ تر […]

  • ٹاک شوز

    سپریم کورٹ۔حکومت سے میڈیا کو جاری اشتہارات کی تفصیلات بھی طلب

    اسلام آباد(ملت آن لائن)سپریم کورٹ کے پاناما کیس عملدرآمد بینچ نے 10جولائی کی کارروائی کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔حکمنامے میں عدالت عظمی نے وفاقی اور پنجاب حکومت کی جانب سے یکم اپریل2017 سے جاری اشتہارات کی تفصیلات بھی طلب کر لیں۔ لیگی رہنماؤں کے بیانات کے متن بھی طلب کر لیے۔ سپریم کورٹ نے […]