اسلام آباد(ملت آن لائن)سپریم کورٹ کے پاناما کیس عملدرآمد بینچ نے 10جولائی کی کارروائی کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ حکمنامے میں عدالت نے جنگ گروپ میں غلط خبریں شائع کرنے کے معاملے کا نوٹس لیا اور کہا میرشکیل الرحمن، جاوید رحمن اور رپورٹر احمد نورانی ذاتی حیثیت میں پیش ہوکر وضاحت کریں، تینوں افراد […]
اھم خبریں
غلط خبریں، میر شکیل، جاوید رحمان ذاتی حیثیت میں پیش ہو کر وضاحت کریں، سپریم کورٹ
-
سپریم کورٹ میں وزیراعظم کی نااہلی کیلئے درخواست دائر
سپریم کورٹ میں وزیراعظم کی نااہلی کیلئے درخواست دائر اسلام آباد: ملت آن لائن . سپریم کورٹ میں وزیراعظم نوازشریف کومعطل کرکے نااہل قراردینے سے متعلق آئینی درخواست دائرکردی گئی۔ سپریم کورٹ میں محمود اخترنقوی کی جانب سے وزیراعظم نوازشریف کو معطل کرکے نااہل قراردینے سے متعلق آئینی درخواست جمع کرادی گئی ہے۔ درخواست میں […]
-
صرف وزیراعظم نہیں، اسحاق ڈار اور شہباز شریف بھی مستعفی ہوں، عمران خان
اسلام آباد(ملت آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ صرف وزیراعظم نواز شریف کا نہیں بلکہ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف اور وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے فوری استعفے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ وزیرخزانہ اسحاق ڈار وزیراعظم نواز شریف کے لئے […]
-
سپریم کورٹ نے عمران خان سے کرکٹ سے حاصل آمدنی کی تفصیلات طلب کرلیں
اسلام آباد(ملت آن لائن)سپریم کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے کرکٹ سے حاصل ہونے والی آمدنی سے متعلق تمام تفصیلات طلب کرلیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔ اس موقع […]
-
گلف اسٹیل مل کا مالک نہیں ہوں، نواز شریف
اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم نواز شریف نے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کو دیے گئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میں نہ تو گلف اسٹیل مل کے معاملات میں دلچسپی لیتا ہوں اور نہ ہی اس کا مالک ہوں میں کسی بھی غیر ملکی کمپنی کو چلانے میں شامل نہیں رہا۔گلف اسٹیل مل قرضہ لے […]
-
وزیر اعظم کو ہٹانے سے ترقی کا سفر رکے گا، امریکی نشریاتی ادارہ
واشنگٹن(ملت آن لائن)امریکی نشریاتی ادارہ ’بلوم برگ‘ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کو اقتدار سے ہٹانے سے اقتصادی ترقی کے سفر میں رکاوٹ پیدا ہوگی۔ وزیراعظم اور ان کے بچوں کے خلاف پاناما لیکس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی حتمی رپورٹ پر امریکی نشریاتی ادارے بلوم برگ کا مزید […]