اسلام آباد(ملت آن لائن)سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیاء کو ہدایت کی ہے کہ اٹارنی جنرل اشتر اوصاف کو تصویر لیک کرنے والے کا نام بتایا جائے۔ سپریم کورٹ نے پاناما لیکس کیس میں جے آئی ٹی رپورٹ سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ عدالت عظمیٰ کے حکم نامے میں کہا […]
اھم خبریں
سپریم کورٹ کا واجد ضیا کو تصویر لیک کرنیوالے کا نام اٹارنی جنرل کو بتانے کا حکم
-
انچاس ارکان پارلیمنٹ نواز شریف کو چھوڑنے کیلئے تیار
انچاس ارکان پارلیمنٹ نواز شریف کو چھوڑنے کیلئے تیار لاہور… ملت آن لائن… وزیراعظم نواز شریف کے لئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی. جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد ذرائع کے مطابق 49 ارکان ن پارلیمنٹ نواز شریف کا ساتھ چھوڑنے کے لئے تیار ہو گئے ہیں. یہ بھی خبر ہے کہ یہ تمام ارکان […]
-
JIT REPORT جے آئی ٹی رپورٹ فیصلہ ملت آن لائن پر
JIT REPORT جے آئی ٹی رپورٹ فیصلہ ملت آن لائن پر قطری سرمایہ کاری کے بدلے لندن فلیٹس کا ملنا محض افسانہ ہے: جے آئی ٹی جے آئی ٹی کی تحقیقاتی رپورٹ، شریف خاندان کے رہن سہن اور ذرائع آمدن کے درمیان عدم توازن کی نشاندہی، نواز شریف، حسن نواز، حسین نواز کے خلاف نیب […]
-
ثبوت نہ دینے کا الزام لگانے والے ثبوتوں کی ٹرالی دیکھیں،مریم
اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ شریف فیملی پر ثبوت نہ دینے کا الزام لگانے والے ثبوتوں کی ٹرالی دیکھ لیں۔ وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ شریف فیملی پر ثبوت نہ دینے کا الزام لگانے والے آج سپریم کورٹ […]
-
جے آئی ٹی رپورٹ کے پرخچے اڑا دیں گے، احسن اقبال
جے آئی ٹی رپورٹ کے پرخچے اڑا دیں گے، احسن اقبال ملت آن لائن … احسن اقبال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ کے پرخچے اڑا دیں گے، . اسی سے متعلقہ خبر ریکارڈ ٹیمپرنگ : ظفرحجازی کیخلاف مقدمہ درج کرنیکا حکم اسلام آباد(ملت آن لائن) سپریم کورٹ کے […]
-
سپریم کورٹ کا ’’جنگ گروپ‘‘ کو توہین عدالت کا نوٹس
اسلام آباد(ملت آن لائن)سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی امور آئی ایس آئی کے حوالے کرنے کی متنازع خبر شائع کرنے پر روزنامہ جنگ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہوئے 7 روز میں جواب طلب کرلیا۔ عدالت عظمیٰ نے جنگ گروپ اور دی نیوز کے مالکان میر شکیل الرحمان، میر جاوید الرحمان اور […]