اھم خبریں

سپریم کورٹ کا حسین نواز کی تصویر لیک کے ذمہ دار کا نام سامنے لانے کا حکم

  • اسلام آباد(ملت آن لائن)سپریم کورٹ کے پاناما عملدرآمد کیس کے بنچ نے حسین نواز کی تصویر لیک کرنے والے شخص کا نام سامنے لانے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے تصویر لیک کے معاملے پر وزیراعظم کے صاحبزادے حسین نواز کی کمیشن بنانے کی درخواست نمٹا دی۔ اس موقع پر عملدرآمد بینچ کے سربراہ […]

  • توہین عدالت کیس؛ تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا

    اسلام آباد(ملت آن لائن)الیکشن کمیشن میں توہین عدالت کیس میں تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر عمران خان کی جانب سے بابر اعوان پیش ہوئے اور انہوں نے […]

  • جے آئی ٹی ارکان رپورٹ‌ لیکر سپریم کورٹ پہنچ گئے

    ملت آن لائن .. جے آئی ٹی ارکان سپریم کورٹ پہنچ گئے، ارکان رپورٹ جمع کرائیں‌گے. ایک بڑے بند خاکی ڈبے میں‌ رپورٹ پولیس کی حفاظت میں‌سپریم کورٹ کے اندر لے جائی جا رہی ہے. جے آئی ٹی ارکان رپورٹ‌ جمع کرانے پہنچ گئے. اس سے متعلقہ خبر پاناما تحقیقات کا آج آخری دن اسلام […]

  • چمن میں پولیس قافلے پر خودکش حملے میں ڈی پی او محافظ سمیت شہید، 20 زخمی

    چمن(ملت آن لائن)عید گاہ چوک میں پولیس قافلے پر خودکش حملے میں ضلعی پولیس افسر اپنے محافظ سمیت شہید جب کہ 20 افراد زخمی ہوگئے۔ چمن کے مصروف بازار عیدگاہ چوک میں خود کش حملے کے نتیجے میں ڈی پی او چمن ساجد مہمند محافظ سمیت جاں بحق جب کہ متعدد افراد زخمی ہوگئے، واقعہ […]

  • راولہ کوٹ بھارتی فوج کی فائرنگ، 5 شہری شہید اور 5 زخمی

    راولہ کوٹ(ملت آن لائن)بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور اس بار بھارتی اشتعال انگیزی سے مزید 5 شہری شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق برہان وانی شہید کی برسی پردنیا بھرمیں کشمیریوں نےبھارتی بربریت کے خلاف احتجاج کیا، یہ […]

  • وہ مرد نہیں جو ڈر جائے، سیاسی جنگ ن لیگ سے بہتر کوئی نہیں لڑ سکتا، مریم نواز

    لاہور(ملت آن لائن)وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ وہ مرد نہیں جو ڈر جائے۔ مریم نواز نے سوشل میڈیا پر ایک نعرہ لگاتے ہوئے کہا کہ وہ مرد نہیں جو ڈر جائے اگر آپ نے اسے سیاسی جنگ میں بدل دیا ہے تو اسے ن لیگ سے بہتر کوئی نہیں لڑ […]