اھم خبریں

عمران خان نااہلی کیس؛ تحریک انصاف نے سماعت ملتوی کرنے کی درخواست دائر کردی

  • اسلام آباد(ملت آن لائن)عمران خان نااہلی کیس میں تحریک انصاف کے وکیل انور منصور نے سماعت 15 اگست تک ملتوی کرنے کی درخواست دائر کر دی۔ تحریک انصاف کے وکیل انور منصور نے سپریم کورٹ میں سماعت ملتوی کرنے کی درخواست دائر کر دی ہے جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ کیس کو 15 […]

  • جے آئی ٹی رپورٹ آج سپریم کورٹ میں پیش کی جائے گی

    اسلام آباد(ملت آ ن لائن)پاناما کیس کی جے آئی ٹی اپنی رپورٹ آج سپریم کورٹ میں پیش کرے گی ،تحقیقاتی ٹیم کے ارکان چھٹی کے روز بھی جوڈیشل اکیڈمی کی عمارت میں اپنے کام میں مصروف ر ہے۔ پاناما کیس کی تحقیقاتی کے لئے سپریم کورٹ کے حکم پر بنائی گئی جے آئی ٹی نے […]

  • عمران خان کا وزیراعظم نوازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ

    اسلام آباد(ملت آ ن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ 1997 میں جس طرح سپریم کورٹ پر حملہ کیا گیا ایسا لگتا ہے کہ معاملہ دوبارہ اسی طرف جارہا ہے جب کہ سپریم کورٹ سے اپیل کرتا ہوں کہ وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے […]

  • نوازشریف اقتدارکی خاطرجمہوریت اور اداروں کوداؤ پرنہ لگائیں، خورشید شاہ

    اسلام آباد(ملت آ ن لائن)اپوزیشن لیڈرسید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف اقتدار اور ذاتی مفاد کی خاطر ملک، جمہوریت اور اداروں کو داؤ پر نہ لگائیں ورنہ اس روش کے خطرناک نتائج بر آمد ہوں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ کا کہنا ہے کہ نواز […]

  • حکومتی وزرا کی پریس کانفرنس سے لگتا ہے ان کونتیجے کی بوآگئی ہے، شیخ رشید

    راولپنڈی(ملت آ ن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے 4 وزیروں کی پریس کانفرنس سے لگتا ہے کہ ان کونتیجے کی بوآگئی ہے جب کہ نواز شریف کا گینگ ہی ان کو مروائے گا۔ راولپنڈی میں لال حویلی میں پریس کانفرنس کے دوران عوامی مسلم لیگ کے […]

  • برہان وانی کی پوسٹس مودی سرکار نے فیس بک اور یوٹیوب سے ہٹوا دیں

    اسلام آباد: (ملت آن لائن) بھارتی حکومت کے اثر و رسوخ اور فیس بک انتظامیہ کی دہری پالیسی کے مرہون منت فیس بک نے برہان وانی کی پوسٹس ہٹا دی ہیں جبکہ پاکستان میں بھی متعدد صارفین کے اکاؤنٹس بلاک کر دیئے گئے ہیں۔ یہی نہیں، یوٹیوب سے بھی برہان وانی سے متعلق ویڈیوز بلاک […]