اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس ہوا ہے جس میں جے آئی ٹی رپورٹ اورملکی، سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس ہوا جس میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار، وزیرداخلہ چوہدری نثار اور وزیرقانون زاہد حامد سمیت وفاقی وزرا اور مشیروں نے شرکت کی۔ […]
اھم خبریں
وزیراعظم کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس، جے آئی ٹی رپورٹ پر تبادلہ خیال
-
شیل آئل کمپنی سانحہ احمد پور شرقیہ کی ذمہ دار قرار
اسلام آباد(ملت آن لائن)اوگرا نے سانحہ احمد پور شرقیہ کی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی ہے جس میں شیل آئل کمپنی کو قصوروار ٹھہراتے ہوئے ایک کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری سانحہ احمد پور شرقیہ کی تحقیقاتی رپورٹ میں شیل آئل کمپنی کو قصوروار ٹھہراتے ہوئے کمپنی پر ایک […]
-
پاکستان کی ڈوریں سریا بیچنے والے بیوقوفوں کے ہاتھ ہیں، آصف زرداری
حیدرآباد(ملت آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیر مین آصف علی زرداری کاکہنا ہے کہ پاکستان کی ڈوریں ان بیوقوفوں کے ہاتھ میں ہے جو سریا بیچنا جانتے ہیں لیکن حکومتیں چلانا نہیں جانتے۔ کھپرو میں خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیر مین آصف زرداری کاکہنا تھا کہ بھٹوازم جذبے اور سوچ […]
-
پاکستان سے طالبان اور دیگر دہشت گرد گروپوں کا خاتمہ کردیا، دفترخارجہ
اسلام آباد(ملت آن لائن)ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ پاکستان سے طالبان اور دہشت گردی کے دیگر تمام نیٹ ورکس کا خاتمہ کردیا گیا ہے کالعدم حقانی گروپ افغانستان سے چلایا جارہا ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف […]
-
کاسا منصوبے سے سستی اور ماحول دوست بجلی ملے گی، نواز شریف
دوشنبے(ملت آن لائن)وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ’’کاسا 1000‘‘ منصوبے سے پاکستان و افغانستان کو سستی و ماحول دوست بجلی حاصل ہوگی اور توانائی کی قلت پرقابو پانے میں مدد ملے گی۔ تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں سنٹرل ایشیا ساؤتھ ایشیا پاور پروجیکٹ (کاسا) منصوبے پر 4 ملکی اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم […]
-
دنیا آج پاکستان میں شفافیت کا برملا اعتراف کر رہی ہے، شہبازشریف
لاہور(ملت آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ دنیا آج پاکستان میں شفافیت کا برملا اعتراف کر رہی ہے جب کہ قائداعظم محمد علی جناحؒ کا پاکستان اپنی حقیقی منزل کی جانب بڑھ رہا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر تھامس ڈریوکی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی […]