اسلام آباد(ملت آن لائن)ن لیگی رہنمائوں نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی سپریم کورٹ اور عوام کو جوابدہ ہے، آج ہماری بیٹی کو بلاکر ظلم کی انتہا کردی گئی۔ وفاقی وزیر مملکت عابد شیر علی نے مریم نواز کی آج پیشی پر کہا کہ آج ہماری بیٹی کو بلاکر ظلم کی انتہا کردی گئی۔ […]
اھم خبریں
جے آئی ٹی سپریم کورٹ اور عوام کو جوابدہ ہے، ن لیگ
-
ڈالر کو پرلگ گئے، 109 روپے 10 پیسے پر پہنچ گیا
کراچی(ملت آن لائن) ڈالر کو پرلگ گئے، 109 روپے 10 پیسے پر پہنچ گیا۔پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور اس وقت یہ بہت ہی کم شرح پر ٹریڈ ہورہا ہے۔امریکی ڈالر جو گزشتہ روز تک 104 روپے 90 پیسے میں مل رہا تھا وہ آج اوپن مارکیٹ میں 109 روپے […]
-
پاناما اورجیلوں سے ڈرنے والے تاریخ میں زندہ نہیں رہنا چاہتے، آصف زرداری
دادو(ملت آن لائن)پیپلزپارٹی کے کو چئیرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ جولوگ تاریخ میں زندہ نہیں رہنا چاہتے ہیں وہ پھر جیل اور پاناما سے ڈرتے ہیں۔ دادو میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ آج وہ سیاہ دن ہے جب جمہوریت پرشب خون مارا گیا، ذوالفقار بھٹو […]
-
قوم کوجمہوریت اوربادشاہت میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، عمران خان
قوم کوجمہوریت اوربادشاہت میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، عمران خان اسلام آباد(ملت آن لائن)تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ مریم نواز کو سرکاری پروٹوکول ملنا سمجھ سے بالاتر ہے اور پاکستانی قوم کو جمہوریت اوربادشاہت میں سے کسی ایک کاانتخاب کرنا ہوگا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین نے ٹوئٹر […]
-
نواز شریف کبھی نہیں جھکیں گے، مریم نواز
ملت آن لائن.. مریم نواز کی جوڈیشل اکیڈمی سے باہر میڈیا سے گفتگو. مریم نواز بیان ریکارڈ کرا کر باہر آ گئیں. دو گھنٹے تک اندر موجود رہیں. پر اعتماد نظر آ رہی ہیں نواز شریف کبھی نہیں جھکیںگے،
-
مریم نواز کی دو گھنٹے پیشی کے بعد جوڈیشل اکیڈمی سے باہر میڈیا سے گفتگو
ملت آن لائن.. مریم نواز کی جوڈیشل اکیڈمی سے باہر میڈیا سے گفتگو. مریم نواز بیان ریکارڈ کرا کر باہر آ گئیں. دو گھنٹے تک اندر موجود رہیں. پر اعتماد نظر آ رہی ہیں.